بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ راہول ڈراویڈ کو کورونا ہو گیا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ راہول ڈریوڈ کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق راہول ڈریوڈ کی ایشیا کپ کے لیے ٹیم کے ہمراہ شرکت مشکوک ہو گئی ہے۔میڈیا کا کہنا ہے کہ راہول ڈریوڈ کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کا ٹیم کے متحدہ عرب امارات روانگی سے قبل علم ہوا ہے۔راہول ڈیورڈ ٹیم کے ہمراہ زمبابوے نہیں گئے تھے، زمبابوے کے خلاف ون ڈے سیریز میں ان کی جگہ وی وی ایس لکشمن نے ہیڈ کوچ کے فرائض انجام دیے تھے۔

error: Content is protected !!