ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : فروری 2024

ٓتعلیمی بورڈ ،کھیلوں کے مقابلوں میں سپیریئر کالج حیات آباد پشاور نمایاں رہی

ٓتعلیمی بورڈ ،کھیلوں کے مقابلوں میں سپیریئر کالج حیات آباد پشاور نمایاں رہی پشاور(سپورٹس رپورٹر) بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن پشاور کے انٹر کالجز کھیلوں کے مقابلوں میں سپیریئر کالج حیات آباد پشاورکے طلبہ نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے مسلسل دوسرے سال بھی کامیابی حاصل کی ۔ سپیریئر کالج حیات آباد کے ڈائریکٹر سپورٹس ملک نظارالحق ...

مزید پڑھیں »

پریذیڈنٹ ٹرافی فائنل : ایس این جی پی ایل کے 7 وکٹوں پر479 رنز

پریذیڈنٹ ٹرافی فائنل : ایس این جی پی ایل کے 7 وکٹوں پر479 رنز صاحبزادہ فرحان۔ کامران غلام اور سعود شکیل کی سنچریاں راولپنڈی 9 فروری۔   ایس این جی پی ایل نے واپڈا کے خلاف پریذیڈنٹ ٹرافی کے پانچ روزہ فائنل میں اپنی پہلی اننگز کے 80 اوورز میں7 وکٹوں کے نقصان پر 479 رنز بناڈالے۔ اس اننگز کی ...

مزید پڑھیں »

لاہور قلندرز ، ایچ بی ایل پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن کے لیے تیار

  لاہور قلندرز ، ایچ بی ایل پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن کے لیے تیار۔ لاہور 9 فروری 2024:   ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) پاکستان کے کرکٹ کیلنڈر میں ایک ایسا شاندار ایونٹ ہے جس نے پچھلے آٹھ ایڈیشنز کے دوران عالمی سطح پر لاکھوں شائقین کے دلوں کو اپنے سحر میں ...

مزید پڑھیں »

عام انتخابات 2024؛ سیاسی جماعتوں کا منشور محض دعووں تک محدود ہے ؛ رمیز راجا

  پی سی بی کے سابق چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں کا منشور دیکھیں تو لگتا ہے کہ لالچ دی جاتی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیئرمین رمیز راجا کا کہنا ہے کہ عام انتخابات 2024 میں 99 فیصد ایسے امیدوار ہیں جنہیں میں ووٹ نہ ڈالوں۔ مقامی ٹی وی کو انٹرویو ...

مزید پڑھیں »

نیپال نے کینیڈا کو پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں 7 رنز سے شکست دے دی

نیپال نے کینیڈا کو پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں دلچسپ مقابلے کے بعد 7 رنز سے شکست دے دی، میزبان ٹیم کے 225 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کینڈین ٹیم 47.5 اوورز میں 217 رنز پر آئوٹ ہوگئی، روہت پاوڈل کو میچ میں 4 وکٹیں حاصل کرنے پر پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔   کرتی پور میں ...

مزید پڑھیں »

آئی ایل ٹی 20: گلف جائنٹس نے ایم آئی ایمریٹس کو 5 رنز سے شکست دے دی

انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹونٹی کے میچ میں گلف جائنٹس نے ایم آئی ایمریٹس کو دلچسپ مقابلے کے بعد 5 رنز سے شکست دے دی، گلف جائنٹس کے 159 رنز کے جواب میں ایمریٹس کی ٹیم 7 وکٹوں کے نقصان پر 153 رنز بنا پائی، گلف کے کپتان جیمز وینس نے 41 بالوں پر 59 رنز کی اننگز کھیل کر اپنی ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی چیئرمین محسن نقوی نے بورڈ کے اخراجات کی تفصیلات طلب کر لیں۔

پی سی بی چیئرمین محسن نقوی نے بورڈ کے اخراجات کی تفصیلات طلب کر لیں۔ اخراجات میں پاکستان کرکٹ ٹیم، سپورٹ اسٹاف اور میچز کے انعقاد پر ہونے والے اخراجات بھی شامل ہیں۔ذرائع لاہور(نمائندہ نادیہ تبسم)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے بورڈ کے اخراجات کی تفصیلات طلب کر لیں۔ ...

مزید پڑھیں »

کھیلوں کو سیاست سے دور رکھا جائے; بھارتی صحافی سردار امن پریت سنگھ

  کھیلوں کو سیاست سے دور رکھا جائے; بھارتی صحافی سردار امن پریت سنگھ…. اسلام آباد;( رپورٹ ؛ اصغر علی مبارک) پاکستان اور بھارت کے سفارتی تعلقات اور عوام کے درمیان تعلقات کافی عرصے سے معطل ہیں۔ تاہم اپنے اچھے نام امن پریت سنگھ کی طرح امن پریت سنگھ ہندوستانی صحافی اپنے قلم اور کھیل صحافت کے ذریعے انڈوپاک امن ...

مزید پڑھیں »

کراچی ریجن سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید پانچ میچوں کے فیصلے ہوگئے

  خان سورشیم کراچی ریجن سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید پانچ میچوں کے فیصلے ہوگئے کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام خان سورشیم کراچی ریجن سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز مزید پانچ میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ نیا ناظم آباد جیمخانہ گراؤنڈ پر کھیلے گئے پہلے میچ میں زون چھ ...

مزید پڑھیں »

انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ ; پاکستان کو شکست، آسٹریلیا فائنل میں پہنچ گیا.

آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کو ایک وکٹ سے شکست دیکر فائنل کےلیے کوالیفائی کرلیا۔ اذان اویس اورعرفات منہاس کی نصف سنچریاں۔علی رضا کی چار وکٹیں   بینونی ( جنوبی افریقہ ) 8 فروری ۔ آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں آسٹریلیا انڈر19 نے دلچسپ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!