وزیراعلی خیبر پختونخواہ نے سوئمنگ کرنے والے تیراکوں کو پانچ پانچ سو روپے دئیے
وزیراعلی خیبر پختونخواہ نے سوئمنگ پول کی افتتاح کے موقع پر سوئمنگ کرنے والے سوئمرز کو پانچ پانچ سو روپے دئیے ، تین سوئمرزنئے بننے والے سوئمنگ پول میں افتتاح کے موقع پر سوئمنگ کررہے تھے
وزیراعلی خیبر پختونخواہ نے حیات آباد سپورٹس کمپلیکس کے نئے سوئمنگ پول کا افتتاح کیا اور بعد ازاں سوئمنگ کرنے والے سوئمرز سے ملاقات کی ، اور انہیں پانچ پانچ سو روپے دئیے ،
اسی طرح انہوںنے مارشل آرٹ کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں میں ایک ایک ہزار روپے دوران تقریب دئیے ، جبکہ بعض کھلاڑی ان کے ساتھ کھڑے ہو کر سیلفیاں لیتے رہے.