سیکرٹری اسپورٹس جلال الدین مہر نے ضلع وسطی کا دورہ کیا۔

سیکرٹری اسپورٹس جلال الدین مہر نے ضلع وسطی کا دورہ کیا۔  ڈسٹرکٹ آفیسر سینٹرل ہاجرہ نواب

ڈسٹرکٹ سینٹرل کے 3 کمپلیکس، جس میں ایس ایس بی کمپلیکس ناظم آباد، گلبرگ اور نیو کراچی کا بھی دورہ کیا اور تزئین و آرائش کا کام فوری طور پر کروانے کی مکمل یاقین دہانی کی ہے۔ سیکرٹری اسپورٹس جلال الدین مہر

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سیکرٹری اسپورٹس سندھ جلال الدین مہر نے ڈسٹرکٹ سینٹرل کے 3 کمپلیکس، جس میں ایس ایس بی کمپلیکس ناظم آباد، گلبرگ اور نیو کراچی کا دورہ بھی کیا

اور مستقبل میں 2 کمپلیکس کا کام جلد سے جلد مکمل کرنے اور ناظم آباد کمپلیکس کی تزئین و آرائش کا کام فوری طور پر کروانے کی مکمل یاقین دہانی کی ہے۔

اس موقع پر ایڈیشنل سیکرٹری اسپورٹس محمد توفیق، اسسٹنٹ ڈائریکٹر یاسر میرانی، سیکشن آفیسر اے ڈی گوپانگ اور ڈی ایس او کراچی ریجن بھی موجود تھے جس کی میزبانی ڈسٹرکٹ آفیسر سینٹرل ہاجرہ نواب نے کی

error: Content is protected !!