ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مئی 2024

پاکستان ہاکی فیڈریشن کانگریس کا 56واں اجلاس میں ایم فیصلوں کا اعلان

پاکستان ہاکی فیڈریشن کانگریس کا 56واں اجلاس میں اہم فیصلے کرلئے گئے۔ کھلاڑیوں کا انٹرنیشنل ایونٹس معاوضہ 150 ڈالر یومیہ کی منظوری اور سابقہ اخراجات کی توثیق سمیت سپورٹس ایونٹس اور بجٹ تخمینہ کی منظوری سے دی گئی۔ خواتین کی قومی ہاکی چیمپین شپ سمیت دیگر ڈومیسٹک ا وانٹرنیشنل ایونٹس میں شرکت و تخمینہ کی منظوری بھی دے دی گئی۔پی ...

مزید پڑھیں »

سلطان اذلان شاہ کپ ؛ پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے ڈراء ہوگیا۔

ملائشیا میں جاری 30ویں سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے ڈراء ہوگیا۔ فائینل میچ پاکستان اور جاپان کے مابین کل کھیلا جائیگا۔ پاکستان پوائینٹس ٹیبل پر پانچ میچوں میں مجموعی طور11 پوائینٹس کے ساتھ فائینل میں اپنی جگہ بنانے میں کامیاب ہوگیا ہے۔ پاکستان نے گذشتہ ایونٹ میں تیسری پوزیشن کا میچ ...

مزید پڑھیں »

کامن ویلتھ ایشیا یوتھ الائنس کا سیکرٹریٹ پاکستان میں بنے گا ؛ رانا مشہود احمد

وزراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد نے کہا ہے کہ کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56 ممالک تک رسائی ہو گی، وزیراعظم محمد شہبازشریف کا مشن معیشت کی بہتری کے ساتھ ساتھ نوجوانوں کو بااختیار بنانا ہے، حکومت کے دانشمندانہ اقدامات کے باعث تمام معاشی اشاریے مثبت راہ پر گامزن ہیں، وزیراعظم کی ...

مزید پڑھیں »

سینٹرل ایشین والی بال لیگ میں شرکت کیلئے غیر ملکی ٹیمیں اسلام آباد پہنچ گئی

سینٹرل ایشین والی بال لیگ میں شرکت کیلئے غیر ملکی ٹیمیں اسلام آباد پہنچ گئی ہیں، تفصیلات کے مطابق میگا ایونٹ میں شرکت کرنے کیلئے ایران، سری لنکا، کرغزستان اور ترکمانستان کی ٹیمیں اسلام آباد پہنچ گئی ہیں، افغانستان کی ٹیم آج دس مئی کو پہنچے گی، ایشین والی بال لیگ میں چھ ممالک ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ سینٹرل ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ کے کولن منرو نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی

نیوزی لینڈ کے کرکٹر کولن منرو نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی۔ نیوزی لینڈ کے کرکٹر کولن منرو نے نیوزی لینڈ کے T20 ورلڈ کپ 2024ء کے سکواڈ میں شامل نہ ہونے کے بعد بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ جارح مزاج بیٹر نے 123 انٹرنیشنل میچز میں نیوزی لینڈ کی نمائندگی کی۔ انہوں ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز (WCL) کرکٹ کے لیجنڈز کو اکٹھا کرتی ہے ؛ کامل خان

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز (WCL) انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی طرف سے منظور شدہ ایک قسم کی کرکٹ لیگ میں حصہ لینے کے لیے دنیا بھر سے کرکٹ کے لیجنڈز کو اکٹھا کرتا ہے۔ برمنگھم کے ایجبسٹن گراونڈ میں 3 سے 13 جولائی 2024 تک شیڈول ورلڈ چیمپینز آف لیجنڈز کرکٹ لیگ میں انگلینڈ، آسٹریلیا، ویسٹ انڈیز، جنوبی افریقہ، بھارت ...

مزید پڑھیں »

آرایس اور پشاور کی ہدایت پر ہاکی ٹرائلز پانچ مختلف مقامات پر ہونگے

آرایس اورپشاور کی ہدایت پر ہاکی ٹرائلز پانچ مختلف مقامات پر ہونگے ریجنل سپورٹس آفیسر پشاور کاشف فرحان کی ہدایت پر آج پانچ مختلف اضلاع میں ہاکی کے کھلاڑیوں کیلئے ٹرائلز ہونگے ، شام چار بجے ہونیوالے ٹرائلز کی نگرانی کیلئے کمیٹیاں قائم کردی گئی ہیں یہ کمیٹی ہاکی کے کھلاڑیوں کا انتخاب کرے گی ، ٹرائلز میں کھلاڑیوں کی ...

مزید پڑھیں »

چیف آف نیول سٹاف سکواش چیمپئن شپ ؛ پاکستان نے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔

 پاکستان کے چار کھلاڑیوں نے چیف آف دا نیول سٹاف انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ روشن خان جہانگیر خان سکواش کمپلیکس میں جاری چیمپئن شپ کے دوسرے روز چار پاکستانی کھلاڑیوں نے کامیابی حاصل کرلی۔ ایونٹ میں وائلڈ کارڈ انٹری حاصل کرنے والے ناصر اقبال نے دوسرے روز بھی اپ سیٹ کرتے ہوئے انگلینڈ کے ...

مزید پڑھیں »

شہید صابر مگسی ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح کل ہوگا

شہید صابر مگسی ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح کل ہوگا 8ٹیموں پر مشتمل ٹیمیں گلستان جوہر بلاک 9 اے کے میدان میں اتریں گی کراچی  ; شہید صابر مگسی ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح کل ہوگا۔ 8ٹیموں پر مشتمل ٹیمیں گلستان جوہر بلاک 9 اے کے میدان میں اتریں گی۔ آلاتحاد راشدی ویلفیر ٹرسٹ زاشدی گوٹھ شاہراہ عائشہ ...

مزید پڑھیں »

فاسٹ باولر محمد عامر کو ویزا جاری ؛ صبح ڈبلن ، آئرلینڈ کے لیے روانہ ہوں گے۔

فاسٹ بولر محمد عامر جمعہ کی صبح ساڑھے تین بجے کی فلائٹ سے ڈبلن ، آئرلینڈ کے لیے روانہ ہوں گے۔ محمد عامر جمعہ کو ڈبلن میں ٹیم کو جوائن کرلیں گے لیکن پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ان کے سلیکشن پر غور کیے جانے کا امکان نہیں ہے۔ محمد عامر اتوار اور منگل کو کھیلے جانے والے دوسرے اور ...

مزید پڑھیں »