مینزٹی20 ورلڈکپ 2024 کے افتتاحی میں میچ ہی امریکی بیٹر ایرن جونز اہم سنگ میل عبور کر لیا۔
امریکی ریاست ڈیلاس میں کھیلے جانے والے میگا ایونٹ کے پہلے میچ میں امریکی بیٹر ایرن جونز نے اننگز میں 10 چھکے لگا کر دنیا کے تیسرے بلے باز بن گئے۔
امریکی بیٹر فہرست میں محض ویسٹ انڈین لیجنڈ کرس گیل سے پیچھے ہیں، جو انفرادی طور پر 11 اور 10 چھکوں کے ساتھ سہر فہرست ہیں۔
جنوبی افریقہ کے ریلی روسو 8 چھکوں کے ساتھ چوتھے جبکہ بھارت کے یوراج سنگھ 7 چھکوں کے ساتھ پانچویں نمبر پر موجود ہیں۔
خیال رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے افتتاحی میچ میں امریکا نے کینیڈا کو7 وکٹوں سے شکست دی۔