زیم افرو ٹی 10 میں اوشکا فرنینڈو کی دھماکہ خیز بیٹنگ

زیم افرو ٹی 10 میں اوشکا فرنینڈو کی دھماکہ خیز بیٹنگ

ہرارے ( سپورٹس لنک ڈیسک) نیو یارک لاگوس اسٹرائیکرز نے ایک بار پھر زیم افرو ٹی 10 ٹورنامنٹ میں کیپ ٹاؤن اسیمپ آرمی کے خلاف بہترین کارکردگی دکھائی ۔

اسٹرائیکرز کے اسٹار کھلاڑی اووشکا فرنینڈو نے اپنی شاندار کارکردگی کا تسلسل برقرار رکھا میچ کا آغاز راسی وان ڈیر ڈوسن (51 رنز) اور اویشکا فرنینڈو (66) کی شاندار اوپننگ اننگز سے ہوا جنہوں نے شاندار اوپننگ پارٹنرشپ قائم کی جس سے نیویارک لاگوس کو 42 رنز سے فتح ملی۔

اویشکا فرنینڈو نے ٹورنامنٹ کے دوران اپنی مستقل اسکورنگ پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جی ہاں، اس ٹورنامنٹ میں انہوں نے جو بھی میچ کھیلے ان میں رنز بنانے میں کامیاب رہا لہذا وہ اس پر خوش ہوں۔ اور باقی میچوں میں اپنی فارم برقرار رکھنے کے خواہشمند ہیں۔

نیو یارک لاگوس اسٹرائیکرز کے اسکواڈ پر بات کرتے ہوئے اویشکا نے کہا کہ ایک ٹیم کے طور پر ہم اگلے مرحلے کے لئے کوالیفائی کرنے پر بہت خوش ہیں۔ ہماری خواہش ہے کہ ٹورنامنٹ کا اختتام شاندار انداز سے کریں۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto