محسن نقوی کا علی الصبح قذافی سٹیڈیم کا دورہ، تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا

محسن نقوی کا علی الصبح قذافی سٹیڈیم کا دورہ، تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے علی الصبح قذافی سٹیڈیم کا تفصیلی دورہ کیا اور تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا۔

قذافی سٹیڈیم کے اپ گریڈیشن پراجیکٹ نے سپیڈ پکڑ لی، بیسمنٹ کی تکمیل کے بعد فلورز کی تعمیر اور سٹیل فکسنگ سٹرکچر کا کام تیز کر دیا گیا ہے، سٹیڈیم کے انکلوژرز پر دن رات تعمیراتی کام جاری ہے۔

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے تعمیراتی کاموں پر پیش رفت کا جائزہ لیا اور انکلوژرز کی اپ گریڈیشن کے کام کا معائنہ کیا، محسن نقوی نے فلورز اور سٹیل فکسنگ ورک پر پیش رفت کا مشاہدہ بھی کیا۔

محسن نقوی نے پراجیکٹ پر کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کام کے بہترین معیار کو ہر صورت یقینی بنایا جائے، چیمپئنز ٹرافی سے قبل قذافی سٹیڈیم اپ گریڈیشن پراجیکٹ کی تکمیل کے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں۔

انہوں نے کہا ہے کہ میگا پراجیکٹ کی بروقت تکمیل کے لیے کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے، پوری ٹیم دن رات محنت کر رہی ہے، پراجیکٹ کو ریکارڈ مدت میں مکمل کریں گے۔

اس موقع پر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ایف ڈبلیو او حکام کو پراجیکٹ کی بروقت تکمیل کے لیے ہدایات بھی دیں۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacan4d
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam
bacan4d
bacan4d
situs toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
bacan4d
xx1toto