اسنوکر
چار رکنی قومی سنوکر ٹیم بحرین میں ایونٹس میں شرکت کرے گی

چار رکنی قومی سنوکر ٹیم بحرین میں ایونٹس میں شرکت کرے گی
پاکستان کی 4 رکنی سنوکر ٹیم 13 سے 24 جولائی تک بحرین کے شہر مناما میں ہونے والے آئی بی ایس ایف کے مختلف ورلڈ ایونٹس میں شرکت کریں گے ۔
پاکستان بلیئرڈز اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن کے مطابق محمد آصف، شاہد آفتاب، احسن رمضان اور حسنین اختر چیمپئن شپ میں حصہ لیں گے ۔



