باکسنگ
پاکستانی باکسر اسامہ ساجد اعوان نے پانچویں پروفیشنل فائٹ بھی جیت لی۔

پاکستانی باکسر اسامہ ساجد اعوان نے پانچویں پروفیشنل فائٹ بھی جیت لی۔
راولپنڈی ; شہباز شریف سپورٹس کمپلیکس راولپنڈی میں فائٹ نائٹ انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ کے تیسرے ایڈیشن میں اپنے ہم وطن باکسر ہارون علی کو شکست دے کر کیرئیر کی دوسری پروفیشنل فائٹ جیت لی۔
مہمان خصوصی ڈی ایس او راولپنڈی شمس توحید عباسی نے محمد ساجد اعوان، مدثر اور دیگر آفیشلز کے ہمراہ انعامات تقسیم کیے ۔
انٹرنیشنل فائٹ نائٹ میں روس، الجیریا، فرانس، ترکی، افغانستان اور میزبان پاکستان کے 10 پروفیشنل باکسرز نے حصہ لیا۔



