سکواش

شارلٹس ول اوپن سکواش: پاکستان کے نور زمان کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

شارلٹس ول اوپن سکواش: پاکستان کے نور زمان کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

نیویارک: (ویب ڈیسک) شارلٹس ول اوپن سکواش میں پاکستان کے نور زمان کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔

پاکستان کے نور زمان نے پری کوارٹر فائنل میں انگلینڈ کے ٹام والش کو 3-1 سے ہرایا، نور زمان کی جیت کا اسکور 13-11، 11-5، 5-11 اور 11-8 رہا۔

پاکستانی پلیئرز عاصم خان اور اشعب عرفان کو پری کوارٹر فائنل میں شکست ہوئی۔

عاصم خان کو ٹاپ سیڈ ٹموتھی براونیل نے 3-0 جبکہ اشعب عرفان کو ویر چھوثرانی نے 3-1 سے ہرایا۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!