پہلا میچ ۔۔ لاہور نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6اوور میں 72کا ٹارگٹ دیا جو سیالکوٹ نے شیرا تارڑ ۔ارسلان بٹ ۔اور بنٹو کی شاندار بیٹنگ کی بدولت 5:2اوور میں پورا کر لیا۔ سیالکوٹ کی طرف سے اسامہ علی ۔کبیر علی ۔ رانا کامران۔ اور سلمان سلو کی تباہ کن باؤلنگ لاہور کی بیٹنگ لائن کو تباہ برباد کر دیا۔ ۔
دوسرا میچ۔
۔ سیالکوٹ نے ٹاس جیت کر لاہور کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ۔ تو سلمان سلو نے شاندار باؤلنگ کا اغاز کیا ۔ پھر دوسرا اوور کرنے آئے رانا کامران ۔ کامران نے آتے ہی احسن چٹا ۔اکبر پولی۔ کو آؤٹ کر دیا۔ تیسرے اوور میں کبیر نے جلتی پر تیل والہ کام کیا ۔ لاہوری بلے بازوں کو وکٹ پر نچاتے رہے ۔ اور پھر رانا کمران نے آتے ہی بلال ٹینکی اور ناصر کو میدان بدر کیا ۔ اور ساتھ اسامہ علی کی شاندار باؤلنگ لاسٹ اور میں 5رنز دے کر 1کھلاڑی کوآؤٹ کیا ۔ اس طرح لاہورنے 6اوور میں 49رنز بنائے۔ جو سیالکوٹ نے تیسرے اوور میں اسامہ علی اور ارسلان بٹ کی جارخانہ بلے بازی کی وجہ سے پورا کر دیا ۔ اسامہ علی کے کرنل زاہد کو 2چھکے مارے۔ اور ارسلان بٹ کی علی موچی کو تین بال پر تین چھکے مارے۔
لاہور کی ٹیم میں ۔ احسن چٹا ۔اکبر پولی۔ بلال ٹینکی۔ کرنل زاہد ۔ انعام کھبہ ۔ انعام کشمیری ۔ حسین لمبا وغیرہ تھے