شاہد آفریدی اور وریندر سہواگ پاکستان بھارت سیریز بحال کرنے کے خواہش مند


دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کے سدابہار ہیرو اور آل راؤنڈر شاہد آفریدی اور ہندوستان کے جارحانہ مزاج اوپنگ بلے باز وریندر سہواگ اپنے پرستاروں کو تفریح فراہم کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے ایسا ہی ایک موقع انہیں گزشتہ دنوں ملا جب دبئی کے ہوٹل میں ایک پروگرام کے دوران انہوں نے اپنے مداحوں کو باتوں اور یادداشتوں سے محظوظ کیا۔ اس موقع پر ہال کرکٹ پرستاروں سے کچھا کھچ بھرا ہوا تھا۔ دنیائے کرکٹ کے یہ دو عظیم کھلاڑی ٹی 10 لیگ کے دوسرے ایڈیشن کے آئیکون بھی ہیں ۔ اس موقع پر ان کھلاڑیوں نے اپنے پرستاروں کے سوالات کے جوابات دیئے۔ اس دوران کرکٹ پرستاروں کو پاک ہند سیریز کی آف فیلڈ ایسی باتوں کا پتہ چلا جس سے وہ اب تک ناواقف تھے۔ دونوں نے پرمزاح اور ہلکی پھلکے انداز میں جوابات دیئے جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ ایشیا کی دو بڑی حریف ٹیموں کے دو عظیم کرکٹر کس طرح ایک دوسرے کا احترام کرتے ہیں۔جب دونوں سے پوچھا گیا کہ وہ پہلی بار کب آمنے سامنے آئے تو وریندر سہواگ نے کہاکہ پاکستان کے خلاف میری پہلی سیریز میں ٹیم کا ہرکھلاڑی آفریدی سے متعلق بات کرتا تھا بالکل ایسے ہی جیسے پاکستانی ٹیم میں ہمارے کھلاڑی ٹنڈولکر موضوع بحث ہوتے تھے ایسے ہی شاہد آفریدی ہماری ٹیم میں موضوع بحث رہے ہیں۔ آفریدی نے اپنی یادداشت تازہ کرتے ہوئے کہاکہ سہواگ سے پہلا ٹاکرا ہمیشہ یاد رہا‘ سہواگ نے اپنا ڈیبیو پاکستان کے خلاف کیا اور مجھے وہ میچ یاد ہے جس میں وہ فوری آؤٹ ہوگئے تھے اس کے بعد میں ان کے بیٹنگ ہمیشہ دیکھتا اور لطف اندوز ہوتا کیونکہ مجھے ہر وہ کھلاڑی پسند ہے جو جارحانہ مزاج رکھتا ہو اور خاص طور پر اوپنگ بلے باز کو جو بالر کی دھلائی کرے سہواگ کے بعد میں نے کسی اور اوپنگ بلے باز کو اس طرح جارحانہ انداز سے بیٹنگ کرتے نہیں دیکھا۔

پاک ہند کرکٹ سیریز کے سب سے دلچسپ لمحات سے متعلق سوال کے جواب پر شاہد آفریدی نے کہا کہ پاک ہند تعلقات کے لئے کھیل خاص طور پر کرکٹ دونوں ممالک کیلئے ضروری ہیں کیونکہ دونوں ممالک کے باسی کرکٹ کے دیوانے ہیں اور ایک دوسرے کے کھلاڑیوں کو پسند کرتے ہیں‘ مجھے پختہ یقین ہے کہ دونوں ممالک کے کرکٹ کے رشتے جلد بحال ہوں گے۔ پروگرام کے دوران جب آفریدی کو اپنے یادگار لمحات یاد کرنے میں دشواری ہوئی تو سہواگ نے انہیں کانپور کی سینچری یاد کرائی جس پر آفریدی نے کہا کہ وہ ایک یادگار اننگز تھی‘ پاکستان کے اس عظیم بلے باز نے اس میچ میں 102 رنز محض 46 گیندوں پر بنائے تھے جس میں 9 چھکے اور 10 چوکے بھی شامل تھے۔ اس موقع پر وریندرسہواگ نے پاک ہند کرکٹ سیریز کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ہر ہندوستانی اور پاکستانی اس سیریز کو دیکھنے کا خواہش مند ہے اور ہم کرکٹر بھی یہ میچز دیکھنے کے متمنی ہیں‘ امید ہے دونوں ممالک کی حکومتیں اس مسئلے پر بات کریں گی اور سیریز بحال ہوگی‘ میری پاکستان کے ساتھ کئی یادیں وابستہ ہیں جس میں ملتان ٹیسٹ کی ٹرپل سینچری‘ لاہور ٹیسٹ کی ڈبل سینچری اور کوچی ون ڈے کی سینچری خاص طور پر قابل ذکر ہے۔ دونوں کھلاڑیوں کا کہنا تھا کہ پاک ہند سیریز کے دوران کھلاڑی ایک دوسرے کے ساتھ انجوائے کرتے ہیں‘ سہواگ نے کہا کہ ہم ہرموضوع پر بات کرتے ہیں‘ ساتھ کھاتے پیتے اور گھومتے ہیں اس سے ہم سب پر دباؤ کم ہوتا ہے۔ شاہد آفریدی نے بتایا کہ انہوں نے انڈین ٹیم کو اپنے گھر کھانے پر مدعو کیا تھا تو نان ویجیٹرین ڈشیز کے لئے الگ میز مختص کی تھی کیونکہ کھلاڑیوں کی اکثریت گوشت کھانا پسند نہیں کرتی۔ ٹی 10 لیگ سے متعلق ایک سوال کے جواب میں سہواگ نے کہا کہ انہیں ٹی 10 لیگ کی سپورٹ نہ کرنے کی کوئی وجہ سمجھ نہیں آتی۔ یہ وہ مقام ہے جہاں ہرطرف کرکٹ ہے‘ دنیا میں ہرجگہ کرکٹ لیگ ہورہی ہیں‘ ٹی10 تو وہ فارمیٹ ہے جو اولمپکس میں استعمال ہوسکتا ہے اور ممکن ہے کہ ایک دن آئی سی سی اس فارمیٹ کو اولمپکس کمیٹی کے سامنے رکھ دے۔

تعارف: newseditor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
Link Situs Toto Slot
scatter hitam
xx1toto, situs toto, tabel shio
Situs Scatter Hitam Mahjong Wins 3
xx1toto
xx1toto, situs toto slot, bandar togel
situs toto slot
scatter hitam, black scatter, mahjong wins 3
mahjong scatter
situs toto
black scatter, mahjong wins 3
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
slot gacor bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d slot gacor
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam
bacan4d
bacan4d login
situs toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
bacan4d
xx1toto
slottoto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
ts77casino
ts77casino
ts77casino
ts77casino
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
bacan4d toto terpercaya
scatter hitam
slot mahjong wins 3
mahjong wins 3 black scatter
scatter hitam
ts77casino
ts77casino
tabel shio 2025
bacan4d
akun slot bet 400
bacan4d slot gacor toto
instagram bacansports
situs toto
bacan4d slot toto
scatter hitam
scatter hitam
slot bet kecil
bacansports taruhan bola
slot gacor
Demo Slot
Situs Toto
toto togel
Toto slot gacor
slot gacor bett 200
situs toto
situs toto
bacan4d scatter hitam 2025
bacan4d slot bet 300
bacansport
bacan4d situs slot toto gacor