بھارتی بیڈ منٹن سٹا ر سائنا نہوال نے فٹنس کے حصول پر نگاہیں مرکوز کر لیں ۔ ان کا کہنا ہے کہ انہیں بحالی صحت کیلئے وقت درکار ہوگا اور اس مقصد کیلئے وہ آئندہ ماہ انڈیا اوپن کے بعد کھیل سے تین ہفتوں کا وقفہ لیں گی ۔ واضح رہے کہ وہ ٹخنے کی انجری کے بعد بتدریج صحت یاب ہو رہی ہیں۔