کرکٹ

انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کل پہلے ٹیسٹ میں مدمقابل

ساؤتھمپٹن (سپورٹس لنک رپورٹ) کورونا وباکے باعث 4 ماہ سے معطل انٹرنیشنل کرکٹ کل سے انگلینڈ اور ویسٹ انڈیزکی ٹیسٹ سیریز سے بحال ہو رہی ہے۔ دونوں ٹیمیں 3 میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ ساؤتھمپٹن میں کھیلا جا رہا ہے۔

وبا سے پہلے آخری ٹیسٹ دو مارچ کو نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان کھیلا گیا جبکہ تیرہ مارچ کوآخری ون ڈے اورگیارہ مارچ کو ٹی ٹونٹی منعقد ہوا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!