نامور کمنٹیٹرز پاکستان -جنوبی افریقہ ٹیسٹ سیریز میں کمنٹری کریں گے

• وسیم اکرم، رمیز راجہ، مائیک ہیسمین، سائمن ڈول، ڈیرل کلینن اور بازید خان جیسے ستاروں سے سجی کہکشاں گراؤنڈ میں جاری ایکشن پر تبصرہ کرے گی
• وسیم اکرم صرف ٹیسٹ سیریز جبکہ سائمن ڈول ٹی ٹونٹی سیریز کےلیے کمنٹری پینل جوائن کریں گے
• سیریز کی پروڈکشن میں کُل اٹھائیس کیمروں کا استعمال کیا جائے گا، جن میں ہاک آئی بال ٹریکنگ پر مشتمل ڈی آر ایس، الٹرا موشن، بگی کیمرہ اور ڈرون کیمرہ بھی شامل ہیں

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)تیرہ سال سے زائد عرصہ بعد جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کی پاکستان آمد پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے شائقین کرکٹ کو اعلیٰ معیار کی کوریج فراہم کرنے کی تیاری مکمل کرلی ہے۔ چھبیس جنوری سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شیڈول پہلے ٹیسٹ میچ سے شروع ہونے والی سیریز کے کمنٹری پینل میں معروف کمنٹیٹرز شامل ہیں۔

ستاروں سے سجی اس کہکشاں میں پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم، رمیز راجہ اور بازید خان کے ساتھ ساتھ مائیک ہیسمین اور ڈیرل کلینن سمیت نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ باؤلر سائمن ڈول بھی شامل ہیں۔

وسیم اکرم صرف ٹیسٹ سیریز جبکہ سائمن ڈول صرف ٹی ٹونٹی سیریز میں کمنٹری کے فرائض انجام دیں گے۔ دونوں ٹیموں کے مابین تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلی جائے گی۔

‏ اس سلسلے تینوں غیرملکی کمنٹیٹرز نے اپنے جذبات کا اظہار کچھ یوں کیا ہے:

ڈیرل کلینن:

جنوبی افریقہ کے سابق بیٹسمین ڈیرل کلینن کا کہنا ہے کہ وہ ایک بار پھر پاکستان واپسی پر بہت خوش ہیں، دونوں ٹیمیں باصلاحیت ہیں، لہٰذا وہ ایک شاندار سیریز کے انعقاد کے منتظر ہیں۔

سائمن ڈول:

نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ باؤلر سائمن ڈول کا کہناہے کہ وہ اعلیٰ معیار کے فاسٹ باؤلرز پر مشتمل دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کے آغاز کا اب مزید انتظار نہیں کرسکتے۔

مائیک ہیسمین:

معروف کمنٹیٹر مائیک ہیسمین کا کہنا ہے کہ سال 2003 میں پاکستان میں کھیلی گئی سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے اختتام پر انہوں نے آن ائیر ایک جملہ کہا تھا کہ ان دونوں ٹیموں کو کوئی علیحدہ نہیں کرسکتا، آج اٹھارہ سال بعد ان دونوں ٹیموں کے درمیان جنگ کا دوبارہ آغاز ہونے جارہا ہے،اس تاریخی ٹور پر انہیں کانٹے دار مقابلے کی توقع ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ اس سیریز کے میچز پر تبصرہ کرنے کے لیے بہت پرجوش ہیں۔

دوسری طرف سیریز کی براڈکاسٹ پروڈکشن سروسزمشترکہ طور پر ٹرانس گروپ ایف زیڈ ای، این ای پی گروپ اور بلٹز ایڈورٹائزنگ کو فراہم کردی گئی ہیں۔

اس کنسورشیم میں این ای پی گروپ ٹیکنکل پارٹنر ہے۔ این ای پی گزشتہ تیس سال سے دنیا کا ایک نامور پروڈکشن پارٹنر ہے۔

سیریز کی کوریج کُل 28 مختلف کیمروں سے کی جائے گی،جن میں ہاک آئی بال ٹریکنگ پر مشتمل ڈی آر ایس، آلٹر موشن، بگی کیمرہ اور ڈرون کیمرہ بھی شامل ہیں۔

راؤ عمر ہاشم خان،گروپ ڈائریکٹر ٹرانس گروپ:

گروپ ڈائریکٹر ٹرانس گروپ راؤ عمر ہاشم خان کا کہنا ہے کہ انہیں جنوبی افریقہ سیریز کے لیے پی سی بی کے پروڈکشن پارٹنر بننے پر خوشی ہے، وہ اسٹیٹ آف دی آرٹ آلات سےایونٹ کی کوریج کرکےاپنے صارفین کو خوش کرنا چاہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ٹرانس گروپ پی سی بی کا بہت پرانا پارٹنر ہے، جن کی خاصیت ہی اسٹیڈیمز کی ایونٹ منیجمنٹ، براڈکاسٹ اور کمرشل اسپانسرشپ رائٹس ہیں۔

سعید اعزادی، صدر این ای پی سنگاپور:

این ای پی سنگاپور کے صدر سعید اعزادی کا کہنا ہے کہ پروڈکشن کے ہر پہلو میں ٹیکنالوجی کا کردار بہت اہم ہے، این ای پی اپنے پارٹنرز ٹرانس گروپ اور بلٹز کو اسپورٹ کرنے کے لیے اپنے تجربے اور جدید آلات کے ذریعے کرکٹ کی اعلیٰ معیار کی کوریج فراہم کرےگا۔

انہوں نے مزید کہا کہ وہ ایک انٹرنیشنل سیریز میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ کام کرنے لیے پرجوش ہیں، وہ پاکستان کے کرکٹ گراؤنڈز میں پہلی مرتبہ 4K ٹیکنالوجی کا استعمال کریں گے۔

احسن ادریس،چیف ایگزیکٹو آفیسر بلٹز ایڈورٹائزنگ :

بلٹز ایڈوارٹائزنگ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر احسن ادریس کا کہنا ہے کہ بلٹرز اور ٹرانس گروپ کے کنسورشیم کی حیثیت سے وہ دنیا کی دو بہترین ٹیموں،پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین سیریز کی کوریج کرنے پر بہت خوش ہے، بلاشبہ دونوں ٹیموں میں بہترین کھلاڑی شامل ہیں۔

انہوں نے کہاکہ اس کنسوریشم کے ٹیکنکل پاڑٹنر این ای پی کے ساتھ یہ ان کے تعلقات کا آغاز ہے، این ای پی دنیا بھر میں کھیلوں اور انٹرٹینمنٹ کے براہ راست ایونٹ کا ایک ٹیکنکل پروڈکشن پارٹنر رہاہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بلٹز ٹرانس گروپ کا یہ کنسوریشم پاکستان اور جنوبی افریقہ سیریز کے دوران اپنےمقررہ معیار کو گرنے نہیں دے گا۔

تعارف: newseditor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
Link Situs Toto Slot
xx1toto, situs toto, tabel shio
Situs Scatter Hitam Mahjong Wins 3
xx1toto
xx1toto, situs toto slot, bandar togel
situs toto slot
scatter hitam, black scatter, mahjong wins 3
mahjong scatter
situs toto
black scatter, mahjong wins 3
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
slot gacor bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d slot gacor
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam
bacan4d
bacan4d login
situs toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
bacan4d
xx1toto
slottoto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
ts77casino
ts77casino
ts77casino
ts77casino
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
bacan4d toto terpercaya
scatter hitam
slot mahjong wins 3
mahjong wins 3 black scatter
scatter hitam
ts77casino
ts77casino
tabel shio 2025
bacan4d
akun slot bet 400
bacan4d slot gacor toto
instagram bacansports
situs toto
bacan4d slot toto
scatter hitam
scatter hitam
slot bet kecil
bacansports taruhan bola
slot gacor
Demo Slot
Situs Toto
toto togel
Toto slot gacor
slot gacor bett 200
situs toto
situs toto
bacan4d scatter hitam 2025
bacan4d slot bet 300
bacansport