محمد عامر کو ضائع ہونے سے بچایا جائے۔۔۔


اختر علی خان
پاکستان کرکٹ بورڈ ایک جانب نوجوان کرکٹ ٹیلنٹ کو تلاش کرکے پاکستان سپر لیگ اور پھر قومی اور بین الاقوامی سطح پر روشنا کرا رہا ہے، اس کی زیادہ مثالیں دینے کی ضرورت نہیں ہے شاہنواز دھانی بڑی مثال ہیں جبکہ یہی پاکستان کرکٹ بورڈ کچھ کرکٹرز کے مستقبل کو بھی دائو پر لگانے پر تلا ہوا ہے اسی پر ان سطور پر بات ہو گی فاسٹ بائولر محمد عامر کی، محمد عامر بلاشبہ فاسٹ بائولنگ کا ایک شاندار ٹیلنٹ ہے اور ابھی اس میں کافی کرکٹ باقی ہے جس کا فائدہ پاکستان کرکٹ ٹیم اٹھا سکتی ہے لیکن اس حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ کی پالیسی ابھی تک واضح نہیں ہوسکی ہے کہ محمد عامر کیساتھ ان کا یہ رویہ کیوں ہے اس کے پیچھے کیا عوامل ہیں کیا اس میں سارا قصور کرکٹ بورڈ کا ہے یا فاسٹ بائولر محمد عامر بھی اس میں قصور وار ہے

پاکستان کرکٹ ٹیم نے ابوظہبی میں پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچوں کے مکمل ہونے کے بعد دو انتہائی اہم دورے کرنے ہیں اور دونوں دورے ٹیم کیلئے کسی بھی طرح دورہ جنوبی افریقہ اور دورہ زمبابوے کی طرح ترنوالہ ثابت نہیں ہونگے، سپر لیگ کے اختتام کے ساتھ ہی قومی کرکٹ ٹیم دورہ انگلینڈ پر جائے گی اور ایک تھکا دینے والی لیگ میں تقریباً وہ تمام کرکٹرز شامل ہیں جو دورہ انگلینڈ کیلئے منتخب ہوئے ہیں اب ان کی کارکردگی اور فٹنس دورہ انگلینڈ پر کیسی رہے گی اس کا اندازہ تو آنے والے وقت پر ہوگا اس دورے کے اختتام پر پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ ویسٹ انڈیز پر روانہ ہو جائے گی جو ہمیشہ سے قومی کرکٹ ٹیم کیلئے کسی چیلنج سے کم نہیں ہوتا ہے، پاکستان کرکٹ ٹیم نے جس بائولنگ لائن کا اعلان ان دو اہم دوروں کیلئے کیا ہے اچھا ہے تاہم تجربہ کی کمی واضح طور پر دکھائی دے رہی ہے، سلیکٹرز کی جانب سے ایک اچھا فیصلہ یہ کیا گیا کہ محمد عباس جو اس وقت کائونٹی کرکٹ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں کو ٹیم کا حصہ بنایا ہے، محمد عباس کو اب انگلش وکٹوں اور کنڈیشنز کا بہت اچھا تجربہ حاصل ہو چکا ہے ، بہرحال بات ہو رہی تھی محمد عامر کی محمد عامر نے گزشتہ سال اچانک کرکٹ کی دنیا میں اس وقت ہلچل مچا دی تھی جب انہوں نے اعلان کیا کہ وہ ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے رہے ہیں اور بورڈ انہیں اس فارمیٹ کیلئے اپنے پلان کا حصہ نہ بنائے

ان کی جانب سے یہ اعلان واضح طور پر ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق اور فاسٹ بائولنگ کوچ وقار یونس کے ساتھ اختلافات کی وجہ سے سامنے آیا تھا اور اس حوالے سے کچھ دنوں تک محمد عامر کی جانب سے دھواں دھار بیانات بھی سامنے آتے رہے اور مصباح الحق وقار یونس کی جانب سے ان بیانات پر وضاحتیں بھی دی جاتی رہیں تاہم پھر یہ سلسلہ تھم گیا لیکن مسئلہ وہیں کا وہیں ہے ایک اچھے اور کارآمد فاسٹ بائولر کا مستقبل اب بھی ضائع ہونے کے قریب ہے اور بہتر ہوگا کہ محمد عامر میں جو کرکٹ بیچی ہے اس سے پاکستان کرکٹ بورڈ فائدہ اٹھائے، اگر محمد عامر سے کوئی غلط ہو بھی گئی ہے تو کرکٹ بورڈ بڑے پن کا مظاہرہ کرے، مصباح الحق دل بڑا کریں ، وقار یونس درگزر کریں اور اس بائولر کو واپس اپنے پلان میں شامل کریں اس کا یقین جانیں قومی کرکٹ ٹیم کو فائدہ حاصل ہوگا، پاکستان کرکٹ بورڈ اگر محمد عامر کی سپاٹ فکسنگ جیسی بڑی خطا کو معاف کرکے انہیں دوبارہ کرکٹ میں لاسکتا ہے تو یہ بیان بازی کی غلطی کوئی اتنی بڑی نہیں کہ اسے معاف نہ کیا جاسکے، چند روز قبل کچھ ایسا سلسلہ چلا ہے جس سے کچھ امید ہوئی ہے کہ محمد عامر کو ٹیم میں واپس لانے کی ہلکی پھلکی کوشش شروع ہوئی ہے

اس کا آغاز پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سوئنگ آف سلطان وسیم اکرم نے کیا ہے، وسیم اکرم کا اس حوالے سے بڑا واضح موقف ہے کہ اس فاسٹ بائولر میں ابھی بہت اچھی کرکٹ باقی ہے جس کا فائدہ پاکستان کو ہوسکتا ہے، ایک انٹرویو میں وسیم اکرم نے کہا تھا کہ میں محمد عامر کو اچھی طرح جانتا ہوں اور گزشتہ تین سے چار ماہ کے دوران میں میری اس سے ملاقاتیں بھی ہوئی ہیں اور اس دوران محمد عامر میں پاکستان کرکٹ کے حوالے سے ایک جنون دیکھا ہے محمد عامر کے مسائل پر بھی میری ان سے بات ہوئی ہے اور میں سمجھتا ہوں کہ ایسے کرکٹر کا قومی ٹیم میں آنے کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنا شرمناک ، وسیم اکرم جنہیں لوگ سوئنگ آف سلطان کے نام سے جانتے ہیں کے محمد عامر کے بارے میں خیالات ایک وزن رکھتے ہیں

لہٰذا پاکستان کرکٹ بورڈ کو اس جانب توجہ دینے کی ضرورت ہے۔وسیم اکرم کی جانب سے محمد عامر کے حوالے سے مثبت بیان نے اتنا اثر دکھایا کہ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھی ایک پریس کانفرنس میں کہہ دیا کہ وہ محمد عامر کیساتھ بیٹھ کر مسائل حل کرنا چاہتے ہیں یہ بات ثبوت ہے کہ بابر اعظم ان جیسے کرکٹر کی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھا کر ٹیم کو فائدہ پہنچانا چاہتے، ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی جانب سے محمد عامر کے بارے میں بیان نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے سی ای او محمد وسیم کے دل میں نرم گوشہ پیدا کیا اور ان کا کہنا تھا کہ محمد عامر ہمارا اثاثہ ہے اور ہم چاہتے ہیں کہ مسائل کو حل کرکے اس کی کرکٹ سے فائدہ اٹھایا جائے، یہ تمام باتیں مثبت ہیں اور امید ہے کہ انہیں مثبت باتوں کو لیکر چلنے سے محمد عامر کا مستقبل بچ جائے گا اور جتنی بھی کرکٹ اب ان میں باقی بچ گئی ہے اس سے پاکستان کرکٹ کو فائدہ ملے گا امید کرتے ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ، مصباح الحق اور فاسٹ بائولنگ کوچ وقار یونس محمد عامر کو ٹیم میں واپس لانے کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔

تعارف: newseditor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
Link Situs Toto Slot
scatter hitam
xx1toto, situs toto, tabel shio
Situs Scatter Hitam Mahjong Wins 3
xx1toto
xx1toto, situs toto slot, bandar togel
situs toto slot
scatter hitam, black scatter, mahjong wins 3
mahjong scatter
situs toto
black scatter, mahjong wins 3
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
slot gacor bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d slot gacor
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam
bacan4d
bacan4d login
situs toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
bacan4d
xx1toto
slottoto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
ts77casino
ts77casino
ts77casino
ts77casino
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
bacan4d toto terpercaya
scatter hitam
slot mahjong wins 3
mahjong wins 3 black scatter
scatter hitam
ts77casino
ts77casino
tabel shio 2025
bacan4d
akun slot bet 400
bacan4d slot gacor toto
instagram bacansports
situs toto
bacan4d slot toto
scatter hitam
scatter hitam
slot bet kecil
bacansports taruhan bola
slot gacor
Demo Slot
Situs Toto
toto togel
Toto slot gacor
slot gacor bett 200
situs toto
situs toto
bacan4d scatter hitam 2025
bacan4d slot bet 300
bacansport
bacan4d situs slot toto gacor