روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 25 جون, 2021

پہلا آل سندھ بلوچستان شہید ماما ہارون یادگار فٹبال ٹورنامنٹ

کراچی ( ) مبارک ولیج یونائیٹڈ فٹبال کلب کے زیر اہتمام پہلا آل سندھ بلوچستان شہید ماما ہارون یادگار فٹبال ٹورنامنٹ کے سلسلے میں مبارک ولیج گراؤنڈ میں ایک میچ حب اسٹار حب چوکی بمقابل قادری اسپورٹس رئیس گوٹھ کی ٹیموں کے مابین کھیلا گیا۔ اس میچ کو دیکھنے کے لئے شائقین فٹبال کی ایک بڑی تعداد موجود تھی۔ میچ ...

مزید پڑھیں »

پراجیکٹ ڈائریکٹر مراد علی مہمند کی تحصیل شبقدر میں بیڈمنٹن ہال کی تعمیر پر ممبر صوبائی اسمبلی عارف محمد زئی سے ملاقات

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)کھیلوں کے ایک ہزار سہولیات منصوبے کے پراجیکٹ ڈائریکٹر مراد علی مہمند نے شبقدر سے منتخب ممبر صوبائی اسمبلی عارف محمد زئی سے ملاقات کی ، اس موقع پر ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر تحسین اللہ بھی ان کے ہمراہ موجود تھے ، وزیراعلی خیبر پختونخواہ کے معاون عارف محمد زئی کے حلقہ انتخاب میں بیڈمنٹن ہال کی تعمیر سے ...

مزید پڑھیں »

قومی بلائینڈ سپر لیگ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ ایبٹ آباد میں شروع ہو گیا

ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر ) قومی بلائینڈ سپر لیگ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ ایبٹ آباد میں شروع ہو گیا باقائدہ افتتاح ریجنل سپورٹس آفیسر مصور خان نے کیا جبکہ انکے ہمراہ ڈائریکٹر آپریشن پی بی بی سی سید سلمان طارق بخاری ڈائریکٹر ایڈمن حبیباللہ خٹک اور اے سسیبی کے سیکریٹری تجمل تھے ایبٹ آباد کرکٹ کلب آف بلائینڈ اور پاکستان ...

مزید پڑھیں »

15ویں قومی ویمن ہینڈبال چیمپئن شپ 29 جون سے شروع ہوگی

اسلام آباد۔ ():پاکستان ہینڈ بال فیڈریشن کے زیراہتمام 15ویں قومی ویمن ہینڈبال چیمپئن شپ 29 جون سے ایبٹ آباد میں شروع ہوگی، گذشتہ روزپاکستان ہینڈ بال فیڈریشن کے صدر حاجی محمد شفیق نے بتایا کہ چیمپئن شپ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور چیمپئن شپ میں ملک بھر سے آٹھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں ...

مزید پڑھیں »

پشاور کے جمناسٹک کھلاڑیوں کو تربیت کیلئے ایکوپمنٹ مل گیا

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)خیبر پختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے ڈائریکٹر جنرل اسفندیار خان خٹک نے جمناسٹک کے کھلاڑیوں کی تربیت کیلئے ایکوپمنٹ ڈائریکٹریٹ کے کوچ سبز علی کے حوالے کیا ٹرمپولین کے نام سے جانے جانیوالا یہ ایکوپمنٹ اپنی نوعیت کا واحد سامان ہے جو اس وقت پاکستان میں کسی کے پاس بھی نہیں ‘ اس ایکوپمنٹ پر جمناسٹک کے کھلاڑی تربیت ...

مزید پڑھیں »

پاکستان بورڈ نے قومی نیٹ بال چیمپیئن شپ کے 12 رکنی خواتین ٹیم کی کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا

اسلام آباد ( ) پاکستان بورڈ نے قومی نیٹ بال چیمپیئن شپ کے 12 رکنی خواتین ٹیم کی کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے اور منتخب ٹیم 27 جون سے اسلام آباد میں شروع ہونے والی قومی نیٹ بال چیمپیئن شپ شرکت کرے گی۔ گذشتہ روز بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن بہاولپور پور کے چیئرمین ڈاکٹر مظہر ...

مزید پڑھیں »

ایچ ای سی انٹریونیورسٹی زون جی والی بال چیمپن شپ،کراچی یونیورسٹی نے ٹائٹل جیت لیا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی کراچی کے زیر اہتمام ہونے والی ایچ ای سی انٹرورسٹی زون-جی والی بال (مینز) چیمپئن شپ سال 2020-21 کا فائنل میچ یونیورسٹی آف کراچی اور سر سید یونیورسٹی کراچی کے مابین کھیلا گیا۔ جس میں کراچی یونیورسٹی نے سر سید یونیورسٹی کو ہرا کر زون۔جی کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ اس چیمپیئن شپ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!