روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 21 جون, 2021

قومی انڈر 23 فٹبال چیمپئن شپ،ہزارہ ریجن فٹبال ٹیم کے چنائو کیلئے ٹرائلز

ایبٹ آباد(سپورٹس رپورٹر )قومی انڈر23فٹبال چمپئن شپ کے سلسلے میں ہزارہ ریجن کی فٹبال ٹیم کے انتخاب کے لئے کنج فٹبال سٹیڈیم میں ٹرائلز منعقد ہوئے جس میں 100سے زائد کھلاڑیوں نے ہزارہ بھر سے حصہ لیا ٹرائلز چیئر مین سیلیکشن کمیٹی آر ایس او ہزارہ ریجن تصور خان ممبر کمپٹیشن کمیٹی عادل خان جدون بلال خان جدون توقیر خان ...

مزید پڑھیں »

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے 26 کھلاڑیوں کا اعلان کردیا گیا

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)عروج ممتاز کی سربراہی میں کام کرنے والی سلیکشن کمیٹی نے دورہ ویسٹ انڈیز میں شامل وائیٹ بال سیریز کےلیے قومی خواتین اور اے کرکٹ ٹیموں کے لیے26 کھلاڑیوں کا اعلان کردیا ہے۔ 208 ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی جویریہ خان کو دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ،ملتان سلطانز ٹاپ کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کو روند کر پہلی بار فائنل میں داخل

ابوظہبی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 کے کوالیفائر میں اسلام آباد یونائیٹڈ کو مات دے کر ملتان سلطانز پہلی بار فائنل میں پہنچ گئی۔ ملتان سلطانز کے 181 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ایونٹ کی ٹاپ ٹیم اسلام آباد 31 رنز پہلے ہی ہمت ہار گئی۔ اسلام آباد یونائٹیڈ کی طرف سے عثمان خواجہ 70 ...

مزید پڑھیں »

دورہ انگلینڈ،کرکٹ سکواڈ کے پاکستان میں موجود ارکان کی کوویڈٹیسٹنگ اور قرنطینہ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ روانگی سے قبل پاکستان کرکٹ اسکواڈ کے پاکستان میں موجود ارکان نے ہوٹل آئسولیشن کے لیے رپورٹ کردی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے مطابق لاہور کے ہوٹل میں پہنچنے پر تمام ارکان کی کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کی گئی،تمام افراد کو ٹیسٹنگ کے بعد روم آئسولیشن میں بھیج دیا گیا ہے۔ پی سی بی کا کہنا ہے ...

مزید پڑھیں »

اتھلیٹکس فیڈریشن کے زیراہتمام کوچنگ لیول ون کورس اسلام آباد میں شروع

اسلام آباد۔ (سپورٹس لنک رپورٹ )ورلڈ اتھلیٹکس اور اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے زیراہتمام کوچز ایجوکیشن اینڈ سرٹیفکیٹ سسٹم لیول ون کورس گذشتہ روز سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس ، اسلام آباد میں شروع ہوگیا ہے، کورس کا افتتاح چیئر مین پروموشن ڈویلپمنٹ کمیشن ،پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن و رکن ایشیاءریس واک ، بریگیڈیئر (ریٹائرڈ) سلطان محمود ستی نے کیا، اس موقع ...

مزید پڑھیں »

قومی خواتین اسکواڈز ویسٹ انڈیز کا دورہ کرے گا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ قومی خواتین کرکٹ ٹیم اور قومی خواتین اے کرکٹ ٹیم آئندہ ہفتے ویسٹ انڈیز کا دورہ کریں گی۔ یہ دونوں ٹیمیں وہاں محدود طرز کی کرکٹ پر مشتمل سیریز کھیلیں گی۔ دونوں ٹیمیں 23 جون کو لاہور سے انٹیگا روانہ ہوں گی۔ قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے دورہ کیریبئن میں3 ...

مزید پڑھیں »

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 6 کے پلے آف مرحلے کا آغاز آج سے ہو گا

ابوظہبی(سپورٹس لنک رپورٹ)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 6 ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیدیم میں پوری آب و تاب سے جاری ہے ،جہاں لیگ میچز کا مرحلہ مکمل ہو چکا ہے۔ لیگ مرحلے کے آخری میچ میں پوائنٹس ٹیبل میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرنے والی اسلام آباد یونائیٹڈ نے آخری اوور میں ملتان سلطان کو شکست سے دوچار کیا۔ یہ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!