روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 18 جون, 2021

کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 7وکٹوں سے شکست دیدی

ابوظہبی (سپورٹس لنک رپورٹ)کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کے درمیان کھیلا جانے والا میچ دلچسپ مقابلے کے بعد کراچی کی جیت پر ختم ہوگیا۔پی ایس ایل 6 کے اپنے اہم میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو7 رنز سے ہرا دیا۔ ابوظبی میں کھیلے گئے پی ایس ایل کے 27ویں میچ میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے ...

مزید پڑھیں »

ڈسٹرکٹ باکسنگ ایسوسی ایشن کیماڑی کے 4سالہ مدت کے لئے عہدیداروں کے انتخابات مکمل ہوگئے

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ڈسٹرکٹ باکسنگ ایسوسی ایشن کیماڑی کے آئندہ 4سال کے لئے عہدیداروں کا انتخاب، ماڑی پور نیشنل باکسنگ کلب ہاکس بے روڈ میں زیر صدارت صالح محمد حیات منعقد ہوئے جس میں جس میں کیماڑی باکسنگ کلب، ماڑی پور نیشنل باکسنگ کلب، ماڑی پور گریکس باکسنگ کلب، عبدالوہاب باکسنگ کلب اور سعید آباد باکسنگ کلب کے نمائندوں نے ...

مزید پڑھیں »

رواں سال بجٹ میں مختص 331 ملین روپے کے تمام فنڈز خرچ کردیئے گئے.مراد علی

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)۔وزیراعظم عمران خان کے پروگرام کھیلوں کے ایک ہزار پراجیکٹ کے لئے 2020-2021 کے لئے مختص 331 ملین روپے کے تمام فنڈز استعمال میں لائے گئے اور اب نئے بجٹ کے فنڈز سے باقی منصوبے بھی مکمل کئے جائیں گے. پراجیکٹ ڈائریکٹر مراد علی مہمند کے مطابق 30 جون 2021 تک 151 پلے گرائونڈز مکمل کر لئے جائیں ...

مزید پڑھیں »

بین الصوبائی نیٹ بال چیمپئن شپ 26 جون سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہو گی

اسلام آباد( سپورٹس لنک رپورٹ  )پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام بین الصوبائی نیٹ بال چیمپئن شپ 26 جون سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے حمیدی ہال، اسلام آباد میں کھیلی جائے گی،  گذشتہ روز پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے مدثر آرائیں نے بتایا کہ چیمپئن شپ تیاریاں زور و شور پر ہیں اور چمپئن شپ میں ملک بھر سے چار ٹیمیں ...

مزید پڑھیں »

اتھلیٹکس کوچز ایجوکیشن اینڈ سرٹیفکیٹ سسٹم لیول ون کورس 19 جون سے اسلام آباد میں شروع ہوگا. میجرجنرل اکرم ساہی

اسلام آباد۔  ( ):ورلڈ اتھلیٹکس اور اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے زیراہتمام کوچز ایجوکیشن اینڈ سرٹیفکیٹ سسٹم لیول ون کورس  19 جون سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں شروع ہوگا،  اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے صدر میجرجنرل(ر) محمد اکرم ساہی نے بتایا کہ کورس کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں اور کورس میں ملک بھر سے 24 ...

مزید پڑھیں »

تائیکوانڈو کوچ شفیق الرحمان ورلڈ ڈان بن گئے ، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس کو سرٹیفیکیٹ پیش کردیا

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخوا کے کو چ شفیق الرحمان نے کوکی وان کا بین الاقوامی فرسٹ ڈان کا امتحان پاس کرلیا. قیوم سپورٹس کمپلیکس میں تائیکوانڈو کی تربیت دینے والے شفیق الرحمان کا تعلق پشاور سے ہے اور وہ خیبر پختونخواہ میں تائیکوانڈو کے بانی تاج محمد کے شاگردوں میں سے ہے جو کہ تائیکوانڈو کے بین الاقوامی ...

مزید پڑھیں »

چارسدہ او ر پشاور کی کبڈی ٹیموں کے مابین میچ 20جون کوکھیلاجائیگا،سید سلطان بری

پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبر پختونخواکبڈی ایسوسی ایشن نے کوروناء میں کمی آتے ہی ایک مرتبہ صوبے میں کبڈی کی سرگرمیاں شروع کردی ۔پہلے مرحلے میں چارسدہ او ر پشاور کی ٹیموں کے مابین میچ 20جون کوشبقدر میں آخون ظفر باباکے گرائونڈ پر کھیلاجائیگا۔جسکے لئے ارگنائزنگ کمیٹی نے تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔صوبائی کبڈی ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل اورانٹر نیشنل ریفری سید سلطان ...

مزید پڑھیں »

ہماری کوشش ہے کہ زیادہ سے زیادہ بچے کھیلوں کی طرٖ ف راغب ہوں،جعفر شاہ

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)ملک بھر کی طرح صوبائی دارالحکومت پشاور میں بھی کوروناوباء میں کمی آنے پر قیوم سپورٹس کمپلیکس میں کھلاڑیوں کے روزمرہ پریکٹس کا سلسلہ شروع ہوگیااوراسکے ساتھ ہی کمپلیکس کے مختلف مقامات کی باقاعدہ صفائی ہورہی ہے جبکہ کھلاڑیوں کی فٹنس کیلئے ایک جدیدمشینوں سے آراستہ جیم سمیت اوپن ایئر جیم کی سہولت بھی مہیاکی گئی ہے،اور اس ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!