روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 22 جون, 2021

نیشنل ووشوچمپئن شپ کیلئے خیبر پختونخواکے مرد وخواتین کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم کوئٹہ کیلئے روانہ

پشاور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان ووشو،کنگفوفیڈریشن کے زیر اہتمام 24جون تا30جون کوئٹہ میں منعقد ہ نیشنل ووشوچمپئن شپ کیلئے خیبر پختونخواٹیم کینٹ ریلوے سٹیشن سے کوئٹہ کیلئے روانہ ہوگئی،ٹیم کیساتھ صوبائی ووشوایسوسی ایشن کے صدر رحمت گل آفریدی، سیکرٹری نجم اللہ صافی،ایسوسی ایٹ سیکرٹری خیضر اللہ ،نعمت گل بھی جائینگے۔روانگی سے قبل نجم اللہ صافی نے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ اللہ کے فضل ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان مستعفی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ اورقومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان نے باہمی اتفاق رائے سے راہیں جدا کرلی ہیں۔ یونس خان کو گزشتہ سال نومبر میں 2 سال کے لیے بیٹنگ کوچ مقرر کیا گیا تھا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کا کہناہے کہ یونس خان جیسی قدآور اور تجربہ کار شخصیت کو کھونا ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی نے کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کے لیےمقررہ ڈیڈ لائن 5 جولائی تک بڑھا دی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملک بھر کےکرکٹ کلبز کی جانب سے متعدد درخواستوں کے بعد کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کی ڈیڈلائن کو 5 جولائی تک بڑھادیا ہے۔ اب تک ملک بھر سے 85 فیصد کرکٹ کلبز نے کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل مکمل کرلیا ہے۔ یکم مئی سے 21 جون تک مقررہ ونڈو میں اب تک 90 ہزار کھلاڑی ...

مزید پڑھیں »

الشمش اسکول کرکٹ ٹیم کے ٹراٸلز مکمل ہو گئے

کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) اشمش اسکول گلشنِ حدید کرکٹ ٹیم کے ٹراٸلز گزشتہ روز مکمل ہوگۓٹراٸلز میں اشمش اسکول کے بچوں نے بڑے جوش و خروش سے حصہ لیا۔ ٹراٸلز کی نگرانی کراچی اور گلشن حدید کے ممتاز اسپورٹس آرگناٸزر اورمختلف ڈپارٹمنٹ کے میجر اور معتعدد کھلاڑیوں کے سپورٹر عتیق احمدنے کی جبکہ سلیکٹر کے فراٸض پاکستان اسٹیل کرکٹ ٹیم ...

مزید پڑھیں »

قیوم سپورٹس کمپلیکس میں مخصوص صحافی دو کمروں پر قابض ، ایڈمنسٹریٹر جعفر شاہ کو ٹھینگا دکھا دیا

پشاور(مسرت اللہ جان)پشاور سپورٹس کمپلیکس میں کھلاڑیوں کی سہولت کیلئے تعینات کئے جانیوالے دو فزیوتھراپسٹ کیلئے علیحدہ کمرے کا انتظام نہ ہوسکا ، سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ نے کھلاڑیوں کی سہولت کے پیش نظر دو فزیوتھراپسٹ تعینات کئے ہیں تاہم انہیں چھوٹا کمرہ دیا گیا ، گذشتہ روز ڈائریکٹر جنرل سپورٹس اسفندیار خٹک نے چھوٹے کمرے کے پیش نظر انہیں ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد سپورٹس کمپلیکس میں فہمیدہ مرزا نے کیفے ٹیریا کا سنگ بنیاد رکھ دیا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے پاکستان سپورٹس کمپلیکس جناح اسٹیڈیم میں کیفے ٹیریا کا سنگ بنیاد رکھا اور سرخ فیتہ کاٹ کر اس پراجیکٹ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل پاکستان سپورٹس بورڈ کرنل ریٹائرڈ محمد آصف زمان سمیت پاکستان سپورٹس بورڈ کے دیگر آفیسران بھی موجود تھے۔ تقریب سے خطاب ...

مزید پڑھیں »

ایشین ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام پاکستان ہاکی فیڈریشن کی آن لائن ورکشاپس جاری

ایشن ہاکی فیڈریشن کےزیراہتمام آن لائن ایجوکیشن ورکشاپس میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے رواں ماہ 16 کوچز، 7 ایمپائرز اور 9 ٹیکنیکل آفیشلز مختلف کورسز میں شرکت کررہے ہیں۔کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ کوچز، ایمپائرز اور ٹیکنیکل آفیشلز کی استعداد اور کارکردگی کو بہتر بنانے کے لئے ان کورسز میں پی ایچ ایف کی جانب سے کوچز ایمپائرز اور ...

مزید پڑھیں »

سچل فٹبال کلب کوٹری نے پہلے شہید محمد ایوب خان میموریل فٹبال ٹورنامنٹ کا اعزاز اپنے نام کرلیا

حیدرآباد(سپورٹس لنک رپورٹ ) سچل فٹبال کلب کوٹری کے زیر اہتمام سچل فٹبال گراؤنڈ کوٹری پر پہلے شہید محمد ایوب خان میموریل آل حیدرآباد فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد کرایا گیا۔ٹورنامنٹ کے آرگنائزر معروف سابقہ قومی فٹبالر محمد انیس عرف بھیا تھے۔جبکہ عزیر بلوچ،محمد خان،محمد حسن بلوچ ان کے معاون تھے۔ٹورنامنٹ میں حیدرآباد ڈویژن کی آٹھ نامور فٹبال کلبز نے شرکت ...

مزید پڑھیں »

پیرا آرچری چیمپئن شپ کل پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں منعقد ہو گی

راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)اولمپک ڈے کے موقع پر کل 23جون کو پیرا آرچری چیمپئن شپ پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔ پاکستان آرچری فیڈریشن کی پیرا آرچری کمیٹی کے صدر منظرشاہ نے بتایا کہ پنجاب، خیبرپختونخوا، بلوچستان اوراسلام آباد کے پیرا آرچرز مقابلوں میں حصہ لیں گے۔ معذور افراد کی کیٹگری میں 70میٹر اور 30میٹر شوٹنگ رینج پر 72تیر جبکہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ، پہلے ایلیمنیٹر میں دفاعی چیمپئن کراچی کنگز کو پشاور زلمی نے شکست دیدی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 کے پہلے ایلی منیٹر میں پشاور زلمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا۔ ابوظبی میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض نے کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا۔ کراچی نے پشاور کو جیت کے لیے 176 ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!