روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 6 جون, 2021

سوچا نہیں تھا کہ میں پی ایس ایل کھیلوں گا،عثمان خواجہ

اسلام آباد یونائیٹڈ کے آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں بچپن کی بہت سی یادیں ہیں، بھائیوں کیساتھ کرکٹ کھیلا کرتا تھا، آبائی شہر کی طرف سے پی ایس ایل کھیل رہا ہوں یہ سوچا نہیں تھا۔ عثمان خواجہ نے آن لائن پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میں نے سوچا نہیں تھا کہ میں ...

مزید پڑھیں »

وارم اپ میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو شکست دیدی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے بقیہ میچز کی تیاری کے سلسلے میں پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کے درمیان وارم اپ میچ کھیلا گیا۔ اس میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ابوظبی میں ہونے والے اس میچ میں ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ...

مزید پڑھیں »

محمد رضوان نے دنیا بھر میں خود کو منوایا ہے، عمران طاہر

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز میں شامل جنوبی افریقی کرکٹر عمران طاہر کا کہنا ہے کہ محمد رضوان کی کپتانی میں کچھ خاص کریں گے۔ ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے گئے وارم اپ میچ کے بعد عمران طاہر نے بتایا کہ ابوظہبی میں گرم تولیوں کی بجائے ٹھنڈے تولیے استعمال کر رہے ہیں ۔ انہوں نے ...

مزید پڑھیں »

یو اے ای کی کنڈیشنز میں سپنرز کا کردار اہم ہوگا ،شاداب خان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ایونٹ میں اپنی بولنگ فارم کو بحال کرنا ہدف بنالیا۔ نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو میں شاداب خان نے کہا کہ انجری کی وجہ سے بولنگ فارم خراب ہوئی اب ان کا انفرادی طور پر توجہ ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل کا الگ ہی مزہ ہے ،نسیم شاہ

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ کا کہنا ہےکہ پی ایس ایل کا الگ ہی مزہ ہے اور وہ اس کے لیے بہت پرجوش ہیں لہٰذا وہ 100 فیصد پرفارم کریں گے۔ نسیم شاہ نے کہا ہےکہ انسان سے غلطیاں ہو جاتی ہیں اور یہ زندگی کا حصہ ہے، میرا ابوظبی میں رزق لکھا تھا اور میں ...

مزید پڑھیں »

ٹورنامنٹ میں وقفے کی وجہ سے کچھ کھلاڑیوں سے محروم ہونا پڑا، سرفراز احمد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور پی ایس ایل ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کے بقیہ میچز کے لیے پہلا ہدف پلے آف میں آنا اور پھر فائنل کے لیے کوالیفائی کرنا اورٹرافی اٹھانا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو میں سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ پی ...

مزید پڑھیں »

عامر اچھا لڑکا ہے،اس کے ساتھ بیٹھ کر مسائل کا حل نکالتے ہیں،وسیم خان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹیو وسیم خان نے کہا ہے کہ مِس منیجمنٹ کا الزام ہم پراس وقت لگائیں جب چیزیں ہمارے ہاتھ میں ہوں، بعض فیصلے ابوظبی حکومت کے ہاتھ میں تھے، برانڈ کیلئےضروری تھا کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 مکمل ہوتا۔ نجی ٹی وی چینل بات چیت کرتے ہوئے وسیم خان ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ویمنز ہائی پرفارمنس کیمپ کراچی منتقل کردیا گیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے انضمام الحق ہائی پرفارمنس سینٹر ملتان میں جاری نیشنل ویمنز ہائی پرفارمنس کیمپ ملتان سے حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر کراچی منتقل کردیا ہے۔29 مئی سے ملتان میں جاری کیمپ کا اب دوبارہ آغاز 9 جون بروز بدھ سے کراچی میں شروع ہوگا۔ کیمپ میں شریک 26 خواتین کرکٹرز 18 روز تک کراچی میں ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!