کرکٹ ایسوسی ایشنز چیمپئن شپ کا بدھ سے آغاز ہوگا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ کرکٹ ایسوسی ایشنز چیمپئن کا بدھ سے آغاز ہوگا۔تین روزہ فارمیٹ پر مشتمل اس ایونٹ میں سندھ کی ٹیم اپنے ٹائٹل کا دفاع کرے گی۔

ایونٹ کے میچز 29 ستمبر سے 14 نومبر تک جاری رہیں گے۔ یہ میچزایل سی سی اے گراؤنڈ لاہور کے علاوہ فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم اور سعید اجمل اکیڈمی سمیت رانا نوید الحسن اکیڈمی شیخوپورہ میں کھیلے جائیں گے۔

ایونٹ کا افتتاحی میچ سندھ اور سینٹرل پنجاب کے مابین ایل سی سی اے گراؤنڈ لاہور میں کھیلا جائے گا۔دفاعی چیمپئن سندھ کی ٹیم حال ہی میں مکمل ہونے والے کرکٹ ایسوسی ایشنز ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں بھی کامیابی حاصل کرچکی ہے۔

اُدھر بلوچستان اور خیبرپختونخوا کی ٹیمیں اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد جبکہ سدرن پنجاب اور ناردرن کی ٹیمیں رانا نوید الحسن اکیڈمی شیخوپورہ میں مدمقابل آئیں گی۔

ایونٹ کے تمام میچز ڈبل لیگ کی بنیاد پر کھیلیں جائیں گے۔ ایونٹ کا فائنل راؤنڈ 12 سے 14 نومبر تک کھیلا جائے گا۔ٹورنامنٹ میں زیادہ پوائنٹس حاصل کرنے والی ٹیم کو فاتح قرار دیا جائے گا۔ ایونٹ میں پوائنٹس کی تقسیم مندرجہ ذیل انداز سے کی جائے گی:

پہلی اننگز میں سبقت کے بعد میچ میں کامیابی حاصل کرنے پر: 9 پوائنٹس
پہلی اننگز میں خسارے کے بعدمیچ میں کامیابی حاصل کرنے پر: 6 پوائنٹس (ہارنے والی ٹیم کو کوئی پوائنٹ نہیں ملے گا)
پہلی اننگز برابر ہونے کے بعد میچ میں کامیابی حاصل کرنے پر: 6 پوائنٹس(ہارنے والی ٹیم کو کوئی پوائنٹ نہیں ملے گا)
میچ ڈرا ہونے کی صورت میں پہلی اننگز میں سبقت حاصل کرنے پر: 3 پوائنٹس
دونوں اننگز مکمل ہونے پر میچ برابر ہوجائے: دونوں ٹیموں کو 2،2 پوائنٹس
پہلی اننگز میں سبقت حاصل کرنےوالی ٹیم کو میچ برابر ہونے پر: 5 پوائنٹس
میچ بے نتیجہ یا ڈرا پر ختم ہو مگر پہلی اننگز برابر رہی ہو تو: دونوں ٹیموں کو 2،2 پوائنٹس
بارش یا کسی وجہ سے بے نتیجہ ختم ہونے والے میچ کی پہلی اننگز بھی مکمل نہ ہونے پر : دونوں ٹیموں کو 1،1 پوائنٹ
ایک اننگز کے مارجن سے کامیابی پر: ایک بونس پوائنٹ
فالو آن کا شکار ٹیم اگر میچ بچا لے(میچ ڈرا ہوجائے): ایک بونس پوائنٹ
فالو آن کا شکار ٹیم اگر میچ جیت جائے تو: 2 بونس پوائنٹ

اس موقع پر تمام ٹیموں کے کپتان پرامید ہیں کہ ٹورنامنٹ میں شریک ٹیمیں متوازی ہیں، شائقینِ کرکٹ کو سخت مقابلے دیکھنے کو ملیں گے:

عظیم گھمن، کپتان بلوچستان سیکنڈ الیون:
ہم نے ٹورنامنٹ کے لیے بھرپور تیاری کررکھی ہے۔ ہمارا اسکواڈ نوجوان اور تجربہ کار کھلاڑیوں پر مشتمل ہے۔ اچھے آلراؤنڈرز اور تجربہ کار بیٹرز کے سبب بیٹنگ ہمارا مضبوط شعبہ ہے۔

علی شان، کپتان سنٹرل پنجاب سیکنڈ الیون:
ہم اس تین روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔ ہمارا فاسٹ باؤلنگ ڈیپارٹمنٹ بہت مضبوط ہے ، امید ہے ٹورنامنٹ میں اچھی کارکردگی پیش کریں گے۔

وقار احمد ، کپتان خیبرپختونخوا سیکنڈ الیون:
ہم نے ٹورنامنٹ کی تیاری کے لیے ایک ہفتے پر مشتمل کیمپ میں شرکت کی۔ ہمارے اسکواڈ میں نوجوان اور باصلاحیت کھلاڑی شرکت کررہے ہیں۔

عمر وحید، کپتان ناردرن سیکنڈ الیون:
ہم نے ٹورنامنٹ کے لیے لگائے گئے تربیتی کیمپ میں اپنی خامیوں کو دور کرنے کے لیے سخت محنت کی ہے۔ ہمارے پاس اچھے اسپنرز موجود ہیں، جو حریف ٹیم کو آل آؤٹ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

سیف اللہ بنگش ، کپتان سندھ سیکنڈ الیون :
ہم ایونٹ میں ٹائٹل کا دفاع کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔ہمارا اسکواڈ متوازی ہے، گزشتہ سیزن سے بھی بہتر کارکردگی پیش کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔

کھلاڑیوں پر کوئی دباؤ نہیں بلکہ وہ ٹورنامنٹ میں بہترین کھیل پیش کرنے کے لیے پراعتماد ہیں۔

معین الدین،کپتان سدرن پنجاب سیکنڈ الیون :
ٹورنامنٹ کے آغاز سے قبل کنڈیشنز سے ہم آہنگ ہونے کے لیے تربیتی کیمپ کا انعقاد کیا، جہاں کوچز نےبھرپور محنت کی ہے۔ پرعزم ہیں کہ کھلاڑی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔

تعارف: newseditor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
Link Situs Toto Slot
xx1toto, situs toto, tabel shio
Situs Scatter Hitam Mahjong Wins 3
xx1toto
xx1toto, situs toto slot, bandar togel
situs toto slot
scatter hitam, black scatter, mahjong wins 3
mahjong scatter
situs toto
black scatter, mahjong wins 3
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
slot gacor bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d slot gacor
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam
bacan4d
bacan4d login
situs toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
bacan4d
xx1toto
slottoto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
ts77casino
ts77casino
ts77casino
ts77casino
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
bacan4d toto terpercaya
scatter hitam
slot mahjong wins 3
mahjong wins 3 black scatter
scatter hitam
ts77casino
ts77casino
tabel shio 2025
bacan4d
akun slot bet 400
bacan4d slot gacor toto
instagram bacansports
situs toto
bacan4d slot toto
scatter hitam
scatter hitam
slot bet kecil
bacansports taruhan bola
slot gacor
Demo Slot
Situs Toto
toto togel
Toto slot gacor
slot gacor bett 200
situs toto
situs toto
bacan4d scatter hitam 2025
bacan4d slot bet 300
bacansport