اسپورٹس جرنلسٹ نثارآحمد
کوئٹہ/ایشین چمپئن انٹرنیشنل باکسر محمد شعیب خان زہری کا نگران صوبائی وزیرِ کھیل و ثقافت بلوچستان نوابزادہ جمال خان رئیسانی کے ساتھ انکے آفس میں ملاقات ہوئی
اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و سابق صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک بھی موجود تھے نگران صوبائی وزیر نوابزادہ جمال خان رئیسانی نے شعیب خان زہری کو ایشين باکسنگ چیمپیئن بنے پر مبارک باد دی
اور بلوچستان سپورٹس بورڈ کے طرف سے سپورٹ کرنے کا اپنے تعاون سے یقین دلایا اور سابق صوبائی وزیر حاجی علی
مدد جتک نے شعیب خان زہری کو پاکستان اور اپنے صوبہ بلوچستان کا نام روشن کرنے کی داددی