ورلڈ کپ ; ویرات کوہلی کی سنچری ; بھارت کی چوتھی فتح، رپورٹ ; اصغر علی مبارک

 

 

 

ورلڈ کپ; ویرات کوہلی کی سنچری; بھارت کی میں چوتھی فتح، بنگلہ دیش کو 7 وکٹوں سےشکست

……اصغرعلی مبارک…….

 

بھارت نے ویرات کوہلی کی شاندار سنچری اور باؤلرز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت بنگلہ دیش کو باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ میں لگاتار چوتھی کامیابی حاصل کر لی۔

پونے میں کھیلے جا گئے میچ میں زخمی شکیب الحسن کی جگہ بنگلہ دیش کے قائم مقام کپتان نجم الحسن شانتو نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔اوپنرز تنزید حسن اور لٹن داس نے ابتدائی اوورز میں عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے بھارتی باؤلرز کو وکٹ لینے سے محروم رکھا اور 93 رنز کی شراکت قائم کی۔

بھارت کو پہلی کامیابی 15ویں اوور میں اس وقت ملی جب کلدیپ کی گیند پر سوئپ کھیلنے کی کوشش میں تنزید ایل بی ڈبلیو ہو گئے جنہوں نے آؤٹ ہونے سے قبل 43 گیندوں پر تین چھکوں اور پانچ چوکوں کی مدد سے 51 رنز کی اننگز کھیلی۔

وکٹ گرنے کے بعد رنز بننے کی رفتار میں کمی واقع ہو گئی اور بنگلہ دیش نے اگلے 5 اوورز میں صرف 17 رنز بنائے۔ بھارت کو دوسری وکٹ کے لیے بھی زیادہ انتظار نہیں کرنا پڑا

اور جدیجا کی گیند کو پچھلے قدموں پر جا کر کھیلنے کی غلطی کرنے والے نجم الحسین ایل بی ڈبلیو قرار پائے۔ بھارت کو تیسری کامیابی محمد سراج کی بدولت ملی جن کی لیگ سائیڈ جاتی ہوئی گیند پر لوکیش راہُل نے شاندار کیچ لے کر مہدی حسن میراز کو چلتا کردیا۔ تین نقصانات سے سنبھلنے کی کوشش کرنے والی بنگلہ دیشی ٹیم کو اصل دھچکا اس وقت لگا جب 66 رنز بنانے والے لٹن داس جدیجا کی دوسری وکٹ بن گئے۔

4 وکٹیں گرنے کے بعد توحید ہری دوئے کا ساتھ دینے بنگلہ دیش کے سب سے تجربہ کار بلے باز مشفیق الرحیم آئے اور دونوں نے اسکور کو 179 تک پہنچایا لیکن اسی اسکور پر شردل ٹھاکر نے اپنی ٹیم کو پانچویں کامیابی دلاتے ہوئے ہری دوئے کا کام تمام کردیا۔ مشفیق نے 38 رنز کی اننگز کھیل کر محموداللہ کے ہمراہ ٹیم کی ڈبل سنچری مکمل کرائی

لیکن 201 کے مجموعی اسکور پر جسپریت بمراہ نے مشفیق کو جدیجا کی مدد سے قابو کر لیا۔ اختتامی اوورز میں محموداللہ نے جارحانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 36 گیندوں پر 3 چھکوں اور 3 چوکوں کی مدد سے 46 رنز کی اننگز کھیلی جس کی بدولت بنگلہ دیش نے مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 256 رنز بنائے۔ بھارت کی جانب سے بمراہ، سراج اور جدیجا نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں۔

ہدف کے تعاقب میں بھارتی اوپنرز روہت شرما اور شبمن گل نے اپنی ٹیم کو ایک مرتبہ پھر عمدہ آغاز فراہم کیا اور جارحانہ انداز میں بیٹنگ کرتے ہوئے 12 اوورز میں 80 رنز بنا ڈالے۔ روہت شرما نے 48 رنز کی باری کھیلی لیکن 88 کے مجموعے پر حسن محمود کو چھکا مارنے کی کوشش میں باؤنڈری پر کیچ دے بیٹھے۔

ویرات کوہلی نے میدان میں آتے ہی جارحانہ انداز اپنایا اور ابتدائی چار گیندوں پر 13 رنز بنا ڈالے جبکہ دوسرے اینڈ سے شبمن گل بھی بھرپور موڈ میں تھے جنہوں نے ورلڈ کپ میں اپنی پہلی ففٹی اسکور کی۔ بھارت کو دوسرا نقصان 132 کے مجموعے پر ہوا جب 53 رنز بنانے والے شبمن گل بڑا شاٹ کھیلنے میں ناکام پر وکٹ گنوا بیٹھے۔

کوہلی دوسرے اینڈ سے ڈٹے رہے لیکن شریاس آئیر کا وکٹ پر قیام مختصر رہا اور مہدی حسن نے ان کی 19 رنز کی اننگز کا خاتمہ کر کے اپنی ٹیم کو تیسری کامیاب دلائی۔ میچ میں بنگلہ دیش کے باؤلرز کسی بھی موقع پر بھارتی ٹیم کے لیے خطرہ نہ بن سکے اور رنز بنانے سے روکنے میں بری طرح ناکام رہے۔

لوکیش راہُل نے بھی عمدہ فارم کا سلسلہ برقرار رکھا اور ویرات کوہلی کے ہمراہ مزید 83 رنز کی شراکت قائم کر کے اپنی ٹیم کو 7 وکٹ کی آسان فتح تک رسائی دلائی۔ ویرات کوہلی نے میچ کا یادگار بناتے ہوئے آخری گیند پر چھکا کر ون ڈے کرکٹ میں اپنی 47ویں سنچری اسکور کی۔ کوہلی نے 4 چھکوں اور چھ چوکوں کی مدد سے 103 رنز بنائے جبکہ راہُل نے 34 رنز کی باری کھیلی۔

بھارت نے 51 گیندوں قبل ہی فتح حاصل کر کے ایونٹ میں لگاتار چوتھی کامیابی حاصل کر لی۔ کوہلی کو ان کی عمدہ سنچری پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔میچ کے لیے دونوں ٹیمیں ان کھلاڑیوں پر مشتمل تھیں۔

بنگلہ دیش:

نجم الحسین شانتو، (کپتان)، لٹن داس، تنزید حسن، مہدی حسن میراز، مشفیق الرحیم، توحید ہردوئی، محمود اللہ، تسکین احمد، شرف الاسلام، مستفیض الرحمٰن، ناسم احمد

بھارت:

روہت شرما (کپتان)، شبمن گل، ویرات کوہلی، شریاس ائیر، کے ایل راہول، ہاردک پانڈیا، رویندرا جدیجہ، شاردل ٹھاکر، جسپریت بمراہ، کلدیپ یادیو، محمد سراج

 

 

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
Link Situs Toto Slot
xx1toto, situs toto, tabel shio
Situs Scatter Hitam Mahjong Wins 3
xx1toto
xx1toto, situs toto slot, bandar togel
situs toto slot
scatter hitam, black scatter, mahjong wins 3
mahjong scatter
situs toto
black scatter, mahjong wins 3
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
slot gacor bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d slot gacor
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam
bacan4d
bacan4d login
situs toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
bacan4d
xx1toto
slottoto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
ts77casino
ts77casino
ts77casino
ts77casino
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
bacan4d toto terpercaya
scatter hitam
slot mahjong wins 3
mahjong wins 3 black scatter
scatter hitam
ts77casino
ts77casino
tabel shio 2025
bacan4d
akun slot bet 400
bacan4d slot gacor toto
instagram bacansports
situs toto
bacan4d slot toto
scatter hitam
scatter hitam
slot bet kecil
bacansports taruhan bola
slot gacor
Demo Slot
Situs Toto
toto togel
Toto slot gacor
slot gacor bett 200
situs toto
situs toto
bacan4d scatter hitam 2025
bacan4d slot bet 300
bacansport