ایشین باکسنگ چیمپئن شعیب خان زہری کی رانا مشہود احمد خان سے ملاقات

پرائم منسٹرز یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے ایشین باکسنگ چیمپئن شعیب خان زہری سے ملاقات کی اور ملک میں باکسنگ کےفروغ کے لیے بات چیت کی ۔

پرائم منسٹرز آفس میں ہونے والی اس مُلاقات میں شعیب خان زہری نے وزیر اعظم شہباز شریف کی کھیلوں میں دلچسپی اور ان کے فروغ کے لیے کی جانے والی کوششوں کو سراہا ۔

ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کی ہدایات پر رانا مشہود کھیلوں کے فروغ کے لیے بہترین کام کر رہے ہیں ۔

اس موقع پر پرائم منسٹرز یوتھ پروگرام کے چیئرمین نے رانا مشہود کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ ملک بھر میں باکسنگ کے فروغ کے لیے اچھا کام کر رہے ہیں ۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto