پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان

 

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا۔

• کمار دھرما سینا ، کرسٹوفر گیفینی اور شرف الدولہ سیکت امپائرز ہونگے۔

• سر رچی رچرڈسن آئی سی سی میچ ریفری کی ذمہ داری نبھائیں گے۔

لاہور 3اکتوبر 2024: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلی جانے والی تین میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا ہے۔

یہ سیریز آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہے جس کا پہلا ٹیسٹ 7 سے11 اکتوبر تک ملتان میں ہوگا۔ دوسرا ٹیسٹ بھی ملتان میں 15 سے 19 اکتوبر تک کھیلا جائے گا جبکہ راولپنڈی 24 سے28 اکتوبر تک تیسرے ٹیسٹ کی میزبانی کرے گا۔

ویسٹ انڈیز کے سر رچی رچرڈسن اس سیریز میں میچ ریفری کی حیثیت سے پلیئنگ کنٹرول ٹیم کے سربراہ ہونگے۔
وہ آیی سی سی کے ایلیٹ پینل آف میچ ریفریز کے ممبر ہیں۔

پہلے ٹیسٹ کے لیے سری لنکا کے کمار دھرما سینا اور بنگلہ دیش کے شرف الدولہ سیکت آن فیلڈ امپائرز ہونگے یہ دونوں آئی سی سی ایلیٹ پینل آف امپائرز میں شامل ہیں۔

نیوزی لینڈ کے کرسٹوفر گیفینی جو آئی سی سی ایلیٹ پینل آف امپائرز کا حصہ ہیں تھرڈ امپائر ہوں گے جبکہ پاکستان کے آصف یعقوب ( آئی سی سی انٹرنیشنل پینل آف امپائر) فورتھ امپائر کے فرائض انجام دیں گے۔

دوسرے ٹیسٹ کے لیے کمار دھرما سینا اور کرسٹوفر گیفینی آن فیلڈ امپائرز کے فرائض انجام دیں گے جبکہ شرف الدولہ سیکت تھرڈ امپائر ہونگے۔ پاکستان کے راشد ریاض جو آئی سی سی انٹرنیشنل پینل آف امپائرز کا حصہ ہیں، چوتھے امپائر ہوں گے۔

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں تیسرے ٹیسٹ کے لیے کرسٹوفر گیفینی اور شرف الدولہ سیکت آن فیلڈ امپائرز کے فرائض سرانجام دیں گے جب کہ کمار دھرما سینا تھرڈ امپائر ہونگے۔ پاکستان کے فیصل آفریدی جو انٹرنیشنل پینل آف امپائرز میں شامل ہیں ، چوتھے امپائر ہوں گے۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d