PSL2025

پی ایس ایل x کی سیکیورٹی کے لیے پاک فوج تعینات کی جائے گی

پی ایس ایل x کی سیکیورٹی کے لیے پاک فوج تعینات کی جائے گی

وفاقی حکومت نے پی ایس ایل 2025 کی سیکیورٹی کے لیے پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ پی ایس ایل کے لیے پاک فوج اور سول آرمڈ فورسز کے دستے تعینات ہوں گے،

پنجاب حکومت، اسلام آباد چیف کمشنر کی درخواست پر سیکیورٹی تعینات کرنے کی منظوری دے گی۔ پی ایس ایل کے ساتھ وومن ورلڈ کپ کوالیفائر ایونٹس کے لیے بھی سیکیورٹی انتظامات فائنل کر لیے گئے ہیں۔

وزارت داخلہ اور انسداد منشیات نے پاک فوج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!