PSL2025
کراچی کنگز نے شان ٹیٹ کو فاسٹ باولنگ کوچ مقرر کر دیا
کراچی کنگز نے شان ٹیٹ کو فاسٹ باولنگ کوچ مقرر کر دیا
کراچی کنگز نے آسٹریلیا کے سابق فاسٹ باولر شان ٹیٹ کو فاسٹ باولنگ کوچ مقرر کر دیا۔ شان ٹیٹ کراچی کنگز کے فاسٹ باولنگ کوچ آسٹریلوی اسپیڈسٹر کنگز پیسرز کو ٹرین کریں گے۔
کراچی کنگز انتظامیہ کے مطابق شان ٹیٹ کا جارحانہ باولنگ کا فلسفہ کراچی کنگز کی حکمت عملی سے ہم آہنگ ہے۔
انتظامیہ کے مطابق مجھے یقین ہے کہ شان ٹیٹ کی کوچنگ میں ہماری باولنگ لائن اپ مزید خطرناک ثابت ہوگی۔ شان ٹیٹ افغانستان اور پاکستان کی قومی ٹیموں کے باولنگ کوچ رہ چکے ہیں۔