مصنف کی تحاریر : newseditor

رمیز راجہ کا قومی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی پر اظہارِ اطمینان

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے متحدہ عرب امارات میں جاری آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں قومی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے. ٹورنامنٹ میں پاکستان کی ٹیم 11 نومبر کو آسٹریلیا کے خلاف سیمی فائنل میں مدمقابل ہوگی. رمیز راجہ، چیئرمین پی سی بی: چیئرمین پی سی بی رمیز ...

مزید پڑھیں »

انٹر اسکول/یونیورسٹی کوسٹل روئنگ بیچ سپرنٹ ریگاٹا کل سے شروع ہو گی

کراچی بوٹ کلب (KBC) مالدیپ کے ادو شہر میں 11 سے 14 نومبر 2021 تک منعقد ہونے والے دوسرے انٹر اسکول/یونیورسٹی کوسٹل روئنگ بیچ سپرنٹ ریگاٹا میں کراچی کے اسکول کے طلباء کی شرکت کی سہولت فراہم کرے گا۔ KBC ٹیم میں Bayview Academy، CAS اور Convent of Jesus and Mary (CJM) کے کل 12 حریف شامل ہیں اور انڈر ...

مزید پڑھیں »

سپر ہٹ گانا۔ چھکا چوکا۔ ہوا بابر اعظم کے نام

پاکستان کی شاندار فتوحات پر جہاں پاکستانی ٹیم کی ہر طرف تعریف ہو رہی ہے ٹیم پاکستان کے کپتان بابر اعظم کے بے مثال کارکردگی پوری دنیا میں پسند کی جا رہی ہے اور یہی وجہ ہے کہ پاکستان کے نامور پروڈیوسر بلاول چوہدری اور ریان چوہدری نے پاکستان ٹیم اور بابر اعظم کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخوا انٹر سکولز کرکٹ چیمپئن شپ نیو ایج پبلک سکول خیبرنے جیت لی

پشاور(سپورٹس رپورٹر)نیو ایج پبلک سکول خیبر کی ٹیم نے پشاور میں جاری آل خیبرپختونخوا انٹر سکولز کرکٹ چیمپئن شپ جیت لی گزشتہ روز پشاور کے حیات آباد کرکٹ سٹیڈیم میں ہونیوالے فائنل میں نیوایج پبلک سکول خیبر کا مقابلہ دی ایجوکیٹرز سکول نوشہرہ سے ہوا اس موقع پر صوبائی وزیر تعلیم شہرام خان ترکئی مہمان خصوصی تھے ان کے ایڈیشنل ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کا سکاٹ لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے میں پاکستان نے اپنے آخری گروپ میچ میں اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ گروپ 2 سے پہلے ہی  سیمی فائنل میں پہنچ چکے  ہیں۔ ورلڈ کپ کے شیڈول کے حساب سے پہلا سیمی فائنل 10 ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ افغانستان کو ہرا کر سیمی فائنل میں داخل،بھارت آئوٹ

نیوزی لینڈ نے افغانستان کو ہرا کر بھارت کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 سے باہر کردیا، اپنی جیت کے ساتھ نیوزی لینڈ سیمی فائنل میں پہنچ گیا جبکہ بھارت سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگیا۔  ابوظبی میں کھیلے گئے اس میچ میں افغانستان کی جیت کی صورت میں ہی بھارت سیمی فائنل میں پہنچ سکتا تھا۔  تاہم افغانستان کی ...

مزید پڑھیں »

افغانستان کیخلاف میچ کیویز کیلئے کوارٹر فائنل بن گیا

محمد سمیر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج پہلا میچ سہ پہر تین بجے ابوظہبی میں کھیلا جائیگا گروپ ٹو کا یہ معرکہ جو نیوزی لینڈ اور افعانستان کے درمیان کھیلا جانا ہے سب سے اہم معرکے کی شکل اختیار کرچکا ہے نیوزی لینڈ کی ٹیم کیلئے تو یہ میچ کوارٹر فائنل کی حیثیت رکھتا ہے کیونکہ اگر افغانستان کی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی ٹیم سپر 12 مرحلے میں کلین سویپ کیلئے پرعزم

اختر علی خان پاکستان کرکٹ ٹیم آج اپنا سپر 12 مرحلے کا آخری میچ سکاٹ لینڈ کی ٹیم کیخلاف کھیلے گی،شارجہ کرکٹ سٹیڈیم ابوظہبی میں ہونے والا یہ میچ ٹورنامنٹ کا مجموعی طور پر 41 واں جبکہ آج کا دوسرا میچ ہوگا جو پاکستانی وقت کے مطابق شام سات بجے شروع ہوگا، ٹورنامنٹ میں اب تک پاکستان کرکٹ ٹیم نے ...

مزید پڑھیں »

نیشنل سپیشل گیمز برائے خصوصی افرادی ایتھلیٹکس مقابلے اختتام پذیر

پشاور (نواز گوھر )ویل چئیر ریس کے 100میٹر ریس مردان کے شکیل نے جیتی جبکہ مردان کے ہی شیر خان دوسرے نمبر پر رہے۔خواتین کی ریس میں اسلام آباد کی اقرا نے کامیابی حاصل کی ۔اور سونے کے تمغے کی حقدار ٹہری ۔ایبٹ آباد کی زینب نے چاندی کا میڈل جیتا۔ سی پی ون ریس گلگت بلتستان کے ذوہیب نے ...

مزید پڑھیں »

چیف آف آرمی سٹاف پاکستان اوپن انٹرنیشنل (جی ون) تائیکوانڈو چیمپئن شپ شروع ہو گئی

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)چیف آف آرمی سٹاف پاکستان اوپن انٹرنیشنل (جی ون) تائیکوانڈو چیمپئن شپ کے طاقت، مہارت اور جوش سے بھرپور مقابلے شروع ہوگئے۔وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے لیاقت جمنازیم اسلام آباد میں بین الاقوامی مقِابلوں کا افتتاح کیا، اس موقع پر پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے پیٹرن انچیف لیفٹیننٹ جنرل (ر) جاوید اقبال رمدے، کورین سفیر ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!