مصنف کی تحاریر : newseditor

ڈائریکٹرجنرل سپورٹس اسفندیارخان خٹک کا سپورٹس رائٹرز ایسوسی ایشن کے نومنتخب کابینہ کو دلی مبارکباد

پشاور( سپورٹس رپورٹر)ڈائریکٹرجنرل سپورٹس خیبرپختونخوا اسفندیارخان خٹک نے سپورٹس رائٹرز ایسوسی ایشن کے نومنتخب صدر عاصم شیراز سیکرٹری شاہد خان آفریدی اور دیگر نومنتخب کابینہ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ سپورٹس رائٹرز ایسوسی ایشن خیبرپختونخوصوبے میں سپورٹس کے فروغ اور کھلاڑیوں کے فلاح اور بہبود کے سلسلے میں اپنا کام اسی طرح جاری رکھی گی انہوں نے اپنے ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹین فارمیٹ اولیمپکس کے لئے موزوں ترین فارمیٹ ہے فاف ڈوپلیسس

ٹین فارمیٹ اولمپیکس کے لئے موزوں ترین فارمیٹ ہے کیونکہ اس کا دورانیہ انتہائی کم اور انٹرٹیمنٹ سے بھر پور ہے یہی وجہ ہے کہ یہ فارمیٹ تیزی سے مقبول ہو رہا ہے ان خیالات کا اظہارابوظبی ٹی 10سیزن فائیو میں ڈیبیو کرنے والے سابق جنوبی افریقی کپتانفاف ڈوپلیسس نے ورچوئل کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے کیا ان کا مزید ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ کو شکست،نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی اور 2019 کے ون ڈے ورلڈ کپ کے فائنل میں شکست کا بھی بدلہ لے لیا۔ نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کے خلاف پہلے سیمی فائنل میں ٹاس جیت کر  بولنگ کا فیصلہ کیا اور ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلیا کیخلاف سیمی فائنل،پاکستان کرکٹ ٹیم کے دو اہم کھلاڑی بیمار

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا دوسرا سیمی فائنل کل پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دبئی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، جس کے متعلق بتایا جارہا ہے کہ فلو کا شکار ہونے والے شعیب ملک اور محمد رضوان کی جگہ سرفراز احمد اور حیدر علی کو ٹیم میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ دو روز آرام کے بعد پاکستان ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیراہتمام اینٹی ڈوپنگ آگاہی کے حوالے سے ایک روزہ سیمینار اختتام پذیر

پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیراہتمام انٹی ڈوپنگ کے سسلسلہ میں آگاہی کے حوالے سے ایک روزہ سیمینار گذشتہ روز اختتام پذیر ہوگیا۔سیمینار کا افتتاح وفاقی سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ محسن مشتاق نے کیا۔وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی ہدایات پر پاکستان سپورٹس بورڈ کی سائیکالوجیسٹ سپورٹس قرت العین نے پاکستان سپورٹس بورڈ کے جناح ہال میں منعقد ...

مزید پڑھیں »

طالبان کا افغان کرکٹ بورڈ کے حوالے سے اہم حکمنامہ جاری

طالبان حکومت نے افغان کرکٹ بورڈ کے حوالے سے اہم حکمنامہ جاری کردیا۔افغانستان کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر ہوگئی ہے اور اس دوران ہی بورڈ میں انتظامی تبدیلیاں کی گئی تھیں۔ طالبان حکومت نے سابق افغان کرکٹر میر وائس اشرف کو کرکٹ بورڈ کا قائم مقام چیئرمین مقرر کیا تھا تاہم اگلے روز ہی متحدہ عرب امارات میں ...

مزید پڑھیں »

پہلا سیمی فائنل،نیوزی لینڈ کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کے خلاف پہلے سیمی فائنل میں ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر کہا کہ پچ اچھی ہے اور بعد میں اوس کا بھی پڑے گی۔ انگلش کپتان اوئن مورگن کا کہنا تھا کہ اگر ٹاس جیتتے تو وہ بھی بولنگ کا ہی فیصلہ کرتے۔ انہوں ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا کے ٹینس کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ شروع

پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبرپختونخوا ٹینس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پشاور کے سپورٹس کمپلیکس میں ٹریننگ کیمپ کا آغاز ہوگیا خیبرپختونخوا ٹینس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سینئر نائب صدر پروفیسر ڈاکٹر فرحت عباس نے باقاعدہ طور پر کیمپ کا افتتاح کیااس موقع پر صوبائی ٹینس ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل عمرایاز خلیل’ٹینس کوچز سمیت دیگر شخصیات بھی موجود تھیں’دس روزہ کیمپ ...

مزید پڑھیں »

شہید سید فوادعلی شاہ میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں مزید میچز کا فیصلہ

پشاور( سپورٹس رپورٹر) ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیراہتمام شہیدسید فواد علی شاہ میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میںاشم خیل فٹبال نے کے ایم کے فٹبال کلب کو پنلٹی شوٹ کے ذریعے تین ایک سے شکست دیدی دوسرے میچ میں شیخ ایف سی نے اباسین ایف سی کی ٹیم کو شکست دیکر کامیابی حاصل کی شیخ ایف سی ...

مزید پڑھیں »

آر ایم آئی میڈیا کرکٹ لیگ کا ٹائٹل پی پی سی ڈولفنز نے جیت لیا

پی پی سی ڈولفز نے ایک سنسنی خیزاوراعصاب شکن معرکے کے بعد پی پی سی مارخورکوچھ وکٹوںسے شکست دیکرآر ایم آئی میڈیا کرکٹ لیگ کا ٹائٹل تیسری مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کرلیا، ارشدیوسفزئی مین آف دی میچ قرارپائے۔پشاور پریس کلب کے صدرایم ریاض جواس موقع پر مہمان خصوصی تھے نے کامیاب کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔اس موقع پر پشاور پریس ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!