مصنف کی تحاریر : newseditor

آل پاکستان انٹر یونیورسٹی ویمن فٹبال چیمپئن شپ2021 کا فائنل پنجاب یونیورسٹی نے جیت لیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ہائر ایجوکیشن اور این ای ڈی یونیورسٹی کراچی کے زیر اہتمام این ای ڈی یونیورسٹی فٹبال گراؤنڈ کھیلے جانے والی آل پاکستان انٹر یونیورسٹی ویمن فٹبال چیمپئن شپ میں پاکستان کی 12 یونیورسٹیز نے حصہ لیا۔چیمپئن شپ کے فائنل میں یونیورسٹی آف پنجاب نے لاہور کالج فارویمن کو صفر کے مقابلے میں 1 گول سے شکست دے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ،دو ٹیموں کے مزید 3 کھلاڑیوں میں کورونا، آج ہنگامی اجلاس طلب

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ تصدیق کرتا ہےکہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 کی 2 ٹیموں کے مزید 3 کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔ یہ تینوں کھلاڑی اب 10 روز تک آئسولیشن میں رہیں گے۔ ان تینوں کھلاڑیوں نے بدھ کے روز ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 کے منعقدہ ڈبل ہیڈر میچز ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز جیت کا مزہ چکھنے میں کامیاب، ملتان سلطانز کو شکست دیدی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) 2021 کے 14 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو 22 رنز سے شکست دیدی۔ نیشنل سٹیڈیم ،کراچی میں کھیلے جارہے پی ایس ایل) کے میچ میں ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ عثمان خان اور صائم ایوب نے ...

مزید پڑھیں »

بہاولپور نے لاہورکوشکست دیکراین بی پی بلائنڈ کرکٹ ٹرافی کاٹائٹل اپنے نام کرلیا

کراچی(شیراز آصف) بہاولپور نے لاہورکو 23 رنزسےشکست دیکراین بی پی بلائنڈ کرکٹ ٹرافی کاٹائٹل اپنے نام کرلیا اٹک کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں لاہورنے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا انتخاب کیا۔بہاولپورنے کپتان ظفر اقبال کی 84 اور معین اسلم کی 73 رنزکی اننگزکی بدولت 4 وکٹ کے نقصان پر 229 رنزبنائے لاہورکیجانب سے مطیع اللہ اور کامران ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی کی کھلاڑیوں اور آفیشلز کو کورونا ویکسین لگانے کی پیشکش

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 6 میں شریک تمام کھلاڑیوں اور آفیشلزکو کورونا ویکسین لگانے کی پیشکش کرتا ہے۔ پی سی بی نےاپنی ڈیوٹی آف کیئر پالیسی کے یہ فیصلہ لیگ کے تمام شرکاءکی صحت اور حفاظت کے پیش نظر کیا ہے۔ ویکسین کی یہ ڈوز جمعرات کولگائی ...

مزید پڑھیں »

پشاور زلمی کو سلواوور ریٹ پر جرمانہ

‏کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)بدھ کونیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 کے 13ویں میچ میں کراچی کنگز کے خلاف میچ میں سلو اوور ریٹ کے باعث پشاور زلمی کے کھلاڑیوں پرمیچ فیس کا 10فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا ۔ پشاور زلمی نے مقررہ وقت سے ایک اوور کم کیا لہٰذا پی سی بی کوڈ آف کنڈکٹ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ، لاہور کے شیڈول میچز کراچی منتقل کرنے پر غور شروع

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)انتہائی اہم ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے لاہور میں شیڈول میچز کراچی منتقل کرنے پر غور شروع ہو گیا ہے، ذرائع کے مطابق کورونا کیسز کے باعث غیرملکی کھلاڑیوں نے تحفظات کا اظہار کردیا،بدھ کو کراچی کنگز کے تمام اراکین کے پی سی آر ٹیسٹ نتائج منفی آگئے پی ایس ایل میں شریک 288 ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ،کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے تیرہویں میچ میں کراچی کنگزنے پشاورزلمی کو 6 وکٹوں سے ہرادیا۔189 رنز کا ہدف کراچی کنگز نے آخری اوور میں 4 وکٹ پرحاصل کرلیا، بابراعظم 77 رنزبناکرناقابل شکست رہے، پشاور زلمی کے ثاقب محمود کی 2 ، محمد عمران اور محمد عرفان نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔ قبل ازیں پشاور زلمی نے ...

مزید پڑھیں »

کراچی گرلز نیٹ بال کپ 2021

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام اور سندہ نیٹ بال ایسوسی ایشن، سندہ گیمز ایسوسی ایشن و سٹی اسکول پی اے ایف چیپیٹر کے تعاون سے کراچی گرلز نیٹ بال کپ 2021 کا آغاز آج سٹی اسکول پی اے ایف میں ہوا ، افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں ...

مزید پڑھیں »

سابق ٹیسٹ کرکٹ امپائر میاں سید احمد شاہ کی یاد میں تعزیتی ریفرنس 6 مارچ کو ہوگی

پشاور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق ٹیسٹ کرکٹ امپائر میاں سید احمد شاہ کی یاد میں تعزیتی ریفرنس چھ مارچ کو پشاور کے جم خانہ کرکٹ گرائونڈ میں ہوگی سہ پہر تین بجے ہونیوالے اس تعزیتی ریفرنس کو پی سی بی پینل و جملہ کلب کی جانب سے آرگنائز کیا گیا ہے تعزیتی ریفرنس کی صدارت اصغر علی خان سابق ...

مزید پڑھیں »