سابق ٹیسٹ کرکٹ امپائر میاں سید احمد شاہ کی یاد میں تعزیتی ریفرنس 6 مارچ کو ہوگی

پشاور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق ٹیسٹ کرکٹ امپائر میاں سید احمد شاہ کی یاد میں تعزیتی ریفرنس چھ مارچ کو پشاور کے جم خانہ کرکٹ گرائونڈ میں ہوگی سہ پہر تین بجے ہونیوالے اس تعزیتی ریفرنس کو پی سی بی پینل و جملہ کلب کی جانب سے آرگنائز کیا گیا ہے تعزیتی ریفرنس کی صدارت اصغر علی خان سابق صدر پشاو رڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کرینگے جبکہ اس موقع پر انور زیب جان اور سید فیاض علی شاہ مہمان خصوصی کے طور پر شریک ہونگے

error: Content is protected !!