ابوظبی(سپورٹس لنک رپورٹ)ناردن وارئیرز نے دہلی بلز کو آٹھ وکٹوں سے ہرا کر ٹی10لیگ کا ٹائٹل جیت لیاتفصیلا ت کے مطابق آئی سی سی سے واحدمنظور شدہ ٹی10کرکٹ لیگ ابوظبی کے شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلی گئی جس میں آٹھ ٹیموں نے حصہ لیا جنہیں دو گروپس میں تقسیم کیا گیاگروپ اے میں مراٹھا عربیئنز، بنگلہ ٹائیگرز، دہلی بلز، ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
راولپنڈی ٹیسٹ میچ دلچسپ مرحلے میں داخل، رضوان کی سنچری،جنوبی افریقہ کو جیت کیلئے 243رنز پاکستان کو 9 وکٹیں درکار
راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)راولپنڈی ٹیسٹ کے چوتھے روز کھیل کے اختتام پر جنوبی افریقا نے ایک وکٹ کے نقصان پر 127 رنز بنالیے جبکہ پروٹیز کو جیت کیلئے مزید 243 رنز درکار ہیں۔پاکستانی ٹیم دوسری اننگزمیں 298 رنزبناکرآؤٹ ہوئی یوں اس نے مہمان ٹیم کو جیت کیلئے 370 رنز کا ہدف دیا۔پاکستان کے 370 رنزکے تعاقب میں پروٹیز نے چوتھے ...
مزید پڑھیں »وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ اور پاکستان سپورٹس بورڈ کی صدر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی مکسڈ مارشل آرٹس چیمپئن احمد مجتبیٰ کو مبارکباد
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ اور پاکستان سپورٹس بورڈ کی صدر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے پاکستانی مکسڈ مارشل آرٹس اسٹار احمد مجتبیٰ کو سنگاپور میں چیمپیئن شپ کے مقابلے میں ہندوستانی راہل راجو کو شکست دینے پر ان کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے مبارکباد دی ہے اور امید ظاہر کی کہ وہ آئندہ بھی ...
مزید پڑھیں »راولپنڈی ٹیسٹ، محمد رضوان کے کیریئر کی پہلی سنچری، جنوبی افریقہ کو جیت کیلئے 370 رنز کا ہدف مل گیا
راولپنڈی (سپورٹس رپورٹ)پنڈی ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں محمد رضوان کی شاندار سنچری کی بدولت پاکستان نے جنوبی افریقا کو جیت کے لیے 370 رنز کا ہدف دیا ہے۔پنڈی ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستان نے اپنی دوسری اننگز 129 رنز 6 کھلاڑی آؤٹ پر شروع کی تو محمد رضوان 28 اور حسن علی صفر کے ساتھ وکٹ پر موجود تھے۔حسن ...
مزید پڑھیں »یوم یکجہتی کشمیر ،بوائزکشمیر الیون نے پاکستان الیون کو 2-1سے ہرادیا جبکہ گرلز کشمیر الیون اور پاکستان الیون کے درمیان میچ برابر رہا
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام جمعہ کے روز بوائز اور گرلز کے درمیان الگ الگ دو نمائشی ہاکی میچز کھیلے گئے،اس موقع پر نیشنل ہاکی سٹیڈیم کو کشمیر اور پاکستان کے پرچموں سے خوبصورتی سے سجایا گیا، میچز کے آغاز سے قبل کشمیر اور پاکستان کے قومی ترانے بجائے گئے سٹیڈیم ...
مزید پڑھیں »پہلی قائداعظم انٹر ڈویژن ہاکی چیمپئن شپ2021ء ،لاہور اور فیصل آباد ڈویژنز کی ٹیمیں فائنل میں پہنچ گئیں، سیمی فائنلز میں سنسنی خیز مقابلے ہوئے
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام ہونے والی پہلی قائداعظم انٹر ڈویژن ہاکی چیمپئن شپ2021ء کے سیمی فائنلز میں فیصل آباد ڈویژن اور لاہور ڈویژن کی ٹیمیں سنسنی خیز مقابلے جیت کر فائنل میں پہنچ گئی ہیں، اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے کہا کہ سیمی فائنلز میں ...
مزید پڑھیں »این بی پی ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ٹرافی گریڈ 2- کا آغاز 8 فروری سے کراچی میں ہوگا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) این بی پی ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ٹرافی گریڈ 2- کا آغاز 8 فروری سے کراچی میں ہوگا 12 فروری تک جاری ایونٹ میں کراچی، ایبٹ آباد، حیدرآباد، فیصل آباد، ملتان، کوئٹہ، سرگودھا اور شیخوپورہ کی ٹیمیں حصّہ لے رہی ہیں ایونٹ میں شریک 8 ٹیموں کو دوگروپ میں تقسیم کیا گیا ہے ٹورنامنٹ کے میچز ڈاکٹر ...
مزید پڑھیں »ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ سے معروف سینئر سپورٹس اینکر یحییٰ حسینی کی ملاقات، سپورٹس کے فروغ پر تبادلہ خیال
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ سے معروف سینئر سپورٹس اینکر یحییٰ حسینی نے نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ملاقات کی جس میں سپورٹس کے فروغ اور ترقی کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے کہا ہے کہ سپورٹس بورڈ پنجاب ...
مزید پڑھیں »حیدرآباد نے SSBکشمیر ڈے باکسنگ ٹورنامنٹ جیت لیا
نواب شاہ(اسپورٹس نیوز) اسسٹنٹ کمشنر نواب شاہ شیراز احمد لغاری نے کہا ہے کہ کشمیری عوام کی جدوجہد اپنی حق خود ارادیت اور بقاء کے لئے اور ان کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ جس کے لئے ہمارا مکمل تعاون رہے گا۔ وہ بلاول بھٹو اسپورٹس کمپلیکس شہید بے نظیر آباد میں سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام محکمہ ...
مزید پڑھیں »ٹی 10باولرز کے لئے مشکل ترین فارمیٹ ہے،میری ہمیشہ سے ترجیح پاکستان کے لیے کھیلنا ہے،وہاب ریاض
ابوظبی(سپورٹس لنک رپورٹ) ٹی 10فارمیٹ تیز ترین ہے جس کی وجہ سے باولرز کے لئے بھی مشکل ترین ہے ان خیالات کا اظہار پاکستانی گیند باز وہاب ریاض نے ابوظبی میں جاری ٹی 10لیگ کے دوران اپنی ایک ویڈیو میں کیا جس میں انہوں نے کہا ٹی 10ایک تفریحی کرکٹ فارمیٹ ہے جو شائقین کرکٹ کو اپنی گرفت میں رکھتی ...
مزید پڑھیں »