مصنف کی تحاریر : newseditor

دی ماسٹرز اکیڈمی آف مارشل آرٹس PWD اسلام آباد کے زیر اہتمام مارشل آرٹس کے دلچسپ اور خطرناک مظاہروں کا پروگرام

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) دی ماسٹرز اکیڈمی آف مارشل آرٹس PWD اسلام آباد کے زیر اہتمام مارشل آرٹس کے دلچسپ اور خطرناک مظاہروں کاایک پروگرام منعقد کیا گیا جس میں اسلام آباد لفٹ گروپ نے تعاون کیا بنیادی طور پر اس پروگرام کا مقصد پاکستان میں مارشل آرٹ کا فروغ اور اس کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے اس مقصد ...

مزید پڑھیں »

پہلی قائداعظم انٹرڈویژنل ہاکی لیگ کے آفیشلزکااعلان کردیا گیا، لیفٹینٹ کرنل رآصف نازکھوکھرٹورنامنٹ ڈائریکٹر،راشدبٹ ایمپائرزمینجرمتعین

راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب کے زیراہتمام پہلی قائداعظم ہاکی لیگ 2021 کا شاندار آغاز 23 جنوری سے نیشل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں ہوگا۔ انٹرڈویژنل ایونٹ میں پنجاب بھر کی ڈویژنل ٹیمیں شرکت کرینگی۔ ایونٹ کو انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے قوانین اور قواعد و ضوابط کے تحت منعقد کرانے کے لئے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم انٹرڈویژن انڈر23ہاکی چیمپئن شپ کے لئے راولپنڈی ڈویژن ہاکی ٹیم کے ٹرائلز مکمل

راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)پہلی قائداعظم انٹرڈویژن انڈر23ہاکی چیمپئن شپ کے لئے راولپنڈی ڈویژن ہاکی ٹیم کے ٹرائلز مکمل، 15رکنی ٹیم کا انتخاب کیاگیا۔ ڈویژنل سپورٹس آفیسر منظرشاہ نے بتایاکہ راولپنڈی ڈویژن ہاکی ٹیم کے ٹرائلز شہنازشیخ ہاکی سٹیڈیم راولپنڈی میں ہوئے جن میں راولپنڈی ، اٹک، جہلم اورچکوال چاروں اضلاع کے کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ ٹرائلز کے بعد بدر، مہرعلی، عثمان جنجوعہ، ...

مزید پڑھیں »

ایس ایس بی انٹرڈویژن وومین ٹگ آف وار چیمپئن شپ کا آغاز

سکھر(سپورٹس لنک رپورٹ)شہید بینظیرآباد(عائشہ ارم)سندھ ٹگ آف ایسوسی ایشن کے زیراہتمام بے نظیر آباد میں ایس ایس بی انٹرڈویژن وومین ٹگ آف وار چیمپئن شپ کے افتتاحی روز کراچی، بینظیر آباد، میرپورخاص اور سکھر کی ٹیموں نے اپنے اپنے میچز جیت کر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق شہید بینظیر آباد کے بلاول اسپورٹس کمپلیکس میں  ...

مزید پڑھیں »

قومی خواتین کرکٹ ٹیم بدھ سے انٹرنیشنل کرکٹ کا دوبارہ آغاز کرے گی

ڈربن(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی خواتین کرکٹ ٹیم دس ماہ کی بریک کے بعدبدھ سے دوبارہ انٹرنیشنل کرکٹ کا آغاز کرے گی۔ ڈربن میں موجود قومی خواتین کرکٹ ٹیم 20 جنوری سے شروع ہونے والی ون ڈے انٹرنیشنل سیریز میں میزبان جنوبی افریقہ کے مدمقابل آئے گی۔ قومی خواتین کرکٹ ٹیم نے اس سے قبل اپنا آخری انٹرنیشنل میچ آسٹریلیا میں کھیلے ...

مزید پڑھیں »

ایاز تصور پر میچ فیس کا 30 فیصد جرمانہ عائد

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)بلوچستان کے ایاز تصور پر پی سی بی کوڈ آف کنڈکٹ اور پلئیرز اسپورٹ اسٹاف کی خلاف ورزی کرنے پر میچ فیس کا تیس فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔ یہ واقعہ یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں سندھ اور بلوچستان کے مابین کھیلے گئے پاکستان کپ کے چھٹے راؤنڈ کے میچ میں پیش آیا۔ ایاز تصور ...

مزید پڑھیں »

اسٹارز وومن ہاکی اکیڈمی کا مقصد نئی کھلاڑیوں کو موقع دینا ہے۔ارم بلوچ

یورپ(چیف اکرام الدین)گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق ہاکی لورز سیریز آرگنائیز باۓ ارم بلوچ بانی اسٹارز وومن ہاکی اکیڈکی جیکب آباد جس میں تمام اکیڈمی کی پلیئرز کو دو ٹیموں میں تقسیم کیا گیا ایک ٹیم لاڑکانہ ہیروز بمقابلہ جیکب آباد ٹائیگر اور جیکب آباد ٹائیگرز نے یہ سیریز اپنے نام کر لی.اس سیریز کا مقصد تھا کہ اکیڈمی ...

مزید پڑھیں »

پنجاب باکسنگ ایسوسی ایشن کے ڈویژنل عہدیداروں کا صدر خالد محمود پر اظہاراعتماد

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پنجاب باکسنگ ایسوسی ایشن کے الحاق رکھنے والے یونٹس کے عہدیداران نے پنجاب باکسنگ ایسوسی ایشن کے صدر حاجی محمد خالد محمود کی جانب سے باکسنگ کھیل کو فروغ دینے کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے مکمل اعتماد کا اظہارکردیا،جبکہ پنجاب باکسنگ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل شرجیل ضیاءبٹ اور فنانس سیکرٹری محمد طارق امین گجر کے غیر آئینی ...

مزید پڑھیں »

پاک فضائیہ کے ا سکیئرز نے 15ویں شاہ خان الپائن اسکی کپ میں پانچ تمغے جیت کر میدان مار لیا

نلتر(سپورٹس لنک رپورٹ)گلگت بلتستان میں واقع وادی نلتر  میں سرمائی کھیلوں کا آغاز پاک فضائیہ کے ا سکیئرز نے 15ویں شاہ خان الپائن اسکی کپ میں پانچ تمغے جیت کر میدان مار لیا۔ سلالم کیٹیگری میں تینوں پوزیشنز پاک فضائیہ کے  اسکئیرز نے حاصل کیں۔ سلالم کیٹیگری میں نوید نے طلائی جبکہ اشتیاق اور اشفاق نے بالترتیب چاندی اور کانسی ...

مزید پڑھیں »

لائف بوائےقومی کرکٹ ٹیم کاآفیشل ہائجین پارٹنر بن گیا

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)لائف بوائے آئندہ ایک سال کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا آفیشل ہائجین پارٹنر بن گیا ہے۔ اس حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ اور لائف بوائے کے درمیان معاہدہ طے پاگیا ہے۔ پاکستان کو آئندہ ایک سال میں جنوبی افریقہ، انگلینڈ، نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کی میزبانی کرنی ہے۔ اس حوالے سے دونوں فریقین ...

مزید پڑھیں »