کراچی : ہنڈا اٹلس پاور پروڈکٹ کے تعاون سے صدیق میمن اسپورٹس کمپلیکس گلستان اسکائوٹس سینٹر، گلشن اقبال کراچی میں جاری الصغیر سیون اے سائیڈ سپر ہاکی میں شمس الزماں اور جہانگیر خان سیونرز کی ٹیموں نے فائنل میں رسائی حاصل کر لی ہے ، فائنل جمعہ 25 دسمبر کو شام چار بجے کھیلا جائے گا، ہنڈا اٹلس پاور پروڈکٹ ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
یوم قائد اعظم کے حوالے روڈ سائیکلنگ ریس 24 دسمبر کو ہوگی، نثار احمد
پشاور( سپورٹس رپورٹر)خیبر پختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کے تعاون سے یوم قائد اعظم کے حوالے روڈ سائیکلنگ ریس 24 دسمبر کو ناردرن بائی پاس پر ہوگی۔ خیبر پختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے صدر نثار احمد کا کہنا ہے کہ ریس میں تمام ڈویژنوں اور کلبوں کے کھلاڑی حصہ لیں گے یہ اوپن ریس ہوگی ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل ای ایس ایف نے پاکستان کو آئی ای ایس ایف کی ممبر شپ دیدی
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل الیکٹرانکس سپورٹس فیڈریشن نے پاکستان ای سپورٹس کو ممبرشپ دیدی ہے ممبر شپ کے ساتھ ہی پاکستان کو ووٹنگ کا حق بھی دیا گیا ہے آئی ای ایس ایف کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ایشیاء سے پاکستان ، کویت اور ترکمانستان کو ممبرشپ دیدی گئی ہیں پاکستان الیکٹرانکس سپورٹس فیڈریشن کے اس وقت صدر ...
مزید پڑھیں »خواتین ہاکی پاکستان میں کیوں زوال پذیر ہے
تحریر:رفعت خان اسلام آباد پاکستان میں قومی کھیل ہاکی کی بلند و بالا عمارت ایک یا دو سال میں زمین بوس نہیں ہوئی بلکہ اس نے گرنے میں تیس سے پنتیس سال لگائے اس کو تباہ کرنے میں کوئی فرد واحد نہیں بلکہ ہر ایک نے اس کو تباہ کرنے میں اپنا کردار با خوبی نبھایا ہے.خواتین ہاکی کی موجودہ ...
مزید پڑھیں »وقار یونس دوسرے ٹیسٹ میچ کا حصہ نہیں ہوں گے
نیپئر(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ وقار یونس نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے بعد اپنی فیملی سے ملنے کی غرض سے وطن واپس آجائیں گے۔وہ جون سے لے کر اب تک اپنی فیملی سے نہیں ملے۔ وقار یونس کی فیملی رواں ہفتے پاکستان پہنچ جائے گی جنہیں 17 جنوری کو واپس آسٹریلیا روانہ ہونا ہے۔ ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل تائی کوانڈو کوچ ماسٹر مسرور زمان اور اور ان کی ٹیم کا تائی کوانڈو کا عملی مظاہرہ
کراچی (اسپورٹس رپورٹر ) نیا ناظم آباد جمخانہ میں انٹرنیشنل تائی کوانڈو کوچ ماسٹر مسرور زمان اور اور ان کی ٹیم نے تائی کوانڈو کا عملی مظاہرہ کیا ۔ جس میں وائیٹ بیلٹ سے لے کر بلیک بیلٹ تک کے نوجوان لڑکے اور لڑکیوں نے اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائے۔ رئیل فائیٹ،اسٹون بریکنگ، سمیت مخلتف ڈیمونسٹریشن ہوئی۔ جس میں پانچ ...
مزید پڑھیں »راولپنڈی نیشنل میراتھن ریس 2021ء کی بھرپور تیاریاں شروع
راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)راولپنڈی نیشنل میراتھن ریس 2021ء کی بھرپور تیاریاں شروع، ریس 10جنوری کوصبح دس بجے ٹی چوک روات سے شروع اورلیاقت باغ سپورٹس کمپلیکس راولپنڈی میں اختتام پذیر ہوگی۔ ڈی ایس اوشمس توحیدعباسی نے بتایاکہ راولپنڈی نیشنل میراتھن ریس کاانعقاد ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کیپٹن(ر) انوارالحق کی خصوصی ہدایت پر کیاجارہاہے اوراس کی نگرانی بھی ڈی سی راولپنڈی خود کررہے ہیں ...
مزید پڑھیں »راولپنڈی میں باڈی بلڈنگ اورشطرنج کے مقابلے 25 دسمبرکوہونگے
راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی کے زیراہتمام جاری سپورٹس گالا میں 25دسمبرکو قائداعظم ڈے کے موقع پر باڈی بلڈنگ اورشطرنج کے مقابلے لیاقت باغ سپورٹس کمپلیکس راولپنڈی میں ہوں گے جن کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کیپٹن(ر) محمد انوارالحق ہوں گے۔
مزید پڑھیں »ابو ظبی ٹی 10میںمشہور بین الاقوامی کرکٹ اسٹار ز شامل
ابوظبی(سپورٹس لنک رپورٹ)دنیائے کرکٹ کے مشہور کھلاڑی متحدہ عرب امارات کے دارلخلافہ ابوظبی میں کھیلی جانے والی ابوظبی ٹی 10میں اپنے شاندار کھیل کا مظاہرہ کریں گے جس میں آٹھ ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں ۔ ابوظبی ٹی ٹین سیریز کا چوتھا سیزن اور ابوظبی میں دوسرا سیزن اٹھائیس جنوری سے چھ فروری دوہزار اکیس تک زاید کرکٹ اسٹیڈم ابوظبی ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد چیلچ کپ اسلام آباد میں شروع ہو گیا
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) اسلام آباد چیلچ کپ اسلام آباد میں شروع ہو گیا، ٹورنامنٹ کا افتتاح پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی نارملائزیشن کمیٹی کے رکن سکندر خٹک نے کیا، اس موقع پر پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق صدر سید اشفاق حسین شاہ، آسٹریلین فٹ بال لیگ آف پاکستان کے سردار طارق محمود، یونین کونسل تریٹ مری ...
مزید پڑھیں »