کوئنز ٹائون (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل نوجوان بیٹسمین حیدر علی کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کی تیاری کا موقع کورونا وائرس کی وجہ سے کم ملا لیکن کم وقت میں اچھی تیاری کر رہے ہیں۔کوئنز ٹاؤن سے ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے حیدر علی نے کہا کہ وہ پہلی بار نیوزی لینڈ ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
وفاقی دارالحکومت میں فٹ بال کلبوں کی سکروٹنی کا دو روزہ عمل شروع ہو گیا،
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) وفاقی دارالحکومت میں فٹ بال کلبوں کی سکروٹنی کا دو روزہ عمل ٹی اینڈ ٹی فٹ بال گرائونڈ جی ایٹ فور اسلام آباد میں شروع ہو گیا، اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن سے منسلک 42 کلبوں کی سکروٹنی کی جارہی ہے ، پہلے روز (آج ) ہفتہ کو 20 اور دوسرے روز (کل) ...
مزید پڑھیں »کونسا کیوی کرکٹر پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر ہو گیا؟
کرائسٹ چرچ (سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کےلیے ٹیم کا اعلان کردیا۔فاسٹ بولر لوکی فرگوسن انجری کی وجہ سے پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے آوٹ ہوگئے جب کہ ہیمیش بینیٹ بھی ان فٹ ہوگئے ہیں۔ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں شریک چار کرکٹر اور کپتان کین ولیمسن پہلا ٹی ٹوئنٹی نہیں ...
مزید پڑھیں »سیکرٹری سپورٹس پنجاب فواد ہاشم ربانی کاای لائبریری اور اے پی ایس ماڈل ٹاؤن ہاکی گراؤنڈ کا دورہ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری سپورٹس پنجاب فواد ہاشم ربانی نے کہا ہے کہ کورونا وباء کے بعدای لائبریری میں طالب علموں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات مہیا کی جائیں ،علوم وفنون کی بدولت ہی قومیں ترقی کرتی ہیں ہاکی ہمارا قومی کھیل ہے اے پی ایس ماڈل ٹاؤن گراؤنڈ کاکام جلدازجلد مکمل کیاجائے ان خیالات کا اظہارای لائبریری نشترپارک سپورٹس کمپلیکس ...
مزید پڑھیں »صوبائی کھیل و امورنوجوانان رائے تیمورخان بھٹی کا وفد کے ہمراہ استنبول میں آرچری فیڈریشن کے ہیڈکوارٹر کا دورہ
لاہور،(سپورٹس لنک رپورٹ) صوبائی کھیل و امورنوجوانان رائے تیمورخان بھٹی نے وفد کے ہمراہ ترکی کے شہر استنبول کے دورہ کے موقع پر ترکی آرچری فیڈریشن کے ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا ،صوبائی کھیل و امورنوجوانان رائے تیمورخان بھٹی کو ترک آرچری حکام اور ممبر آف سپورٹس بورڈ مہمت اردگان کی جانب سے بریفنگ دی گئی اور ہیڈکواٹرز میں موجود آرچری ...
مزید پڑھیں »شہزر محمد پر میچ فیس کا بیس فیصد جرمانہ عائد اور سدرن پنجاب کے عمران رفیق کو وارننگ
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)سندھ کے شہز ر محمد پر پی سی بی کوڈ آف کنڈکٹ برائے کھلاڑی اور اسپورٹ اسٹاف کی خلاف ورزی پر میچ فیس کا بیس فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے،یہ واقعہ قائد اعظم ٹرافی کے چار روزہ میچ میں پیش آیا جہاں اسٹیٹ بینک اسٹیڈیم میں سندھ کو خیبر پختوخواہ کے خلاف اننگز اور 37 رنز ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی فرسٹ الیون، خیبر پختونخوا نے سندھ اور سدرن پنجاب نے بلوچستان کو شکست دے دی
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)اسٹیٹ بینک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جانے والے قائد اعظم ٹرافی فرسٹ الیون کے میچ میں خیبر پختونخواہ نے سندھ کو ایک اننگز اور 37 رنز سے شکست دے دی۔سندھ کی ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 50.4 اوورز میں 148 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔سندھ کی ٹیم گذشتہ روز کے اسکور میں صرف 28 رنز کا ہی ...
مزید پڑھیں »چھٹی بے نظیر بھٹو شہیدٹینس چیمپیئن شپ اتوار سے شروع ہوگی
اسلام آباد ( نواز گوھر) چھٹی بے نظیر بھٹو شہید ٹینس چیمپیئن شپ اتوار سے اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں شروع ہو گی۔ ٹورنامنٹ ڈائریکٹر کامران خلیل نے بتایا کہ چیمپیئن شپ کی تیاریاں زور و شور پر ہیں، چیمپیئن شپ کا کوالیفائنگ رائونڈ 13 دسمبر کو جبکہ مین رائونڈ 14 دسمبر سے شروع ہو گا، چیمیئن شپ میں بارہ ...
مزید پڑھیں »وفاقی دارالحکومت میں فٹ بال کلبوں کی سکروٹنی کا دو روزہ عمل کل سے شروع ہو گا
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) وفاقی دارالحکومت میں فٹ بال کلبوں کی سکروٹنی کا دو روزہ عمل کل ہفتہ سے ٹی اینڈ ٹی فٹ بال گرائونڈ جی ایٹ فور اسلام آباد میں شروع ہو گا، پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سیکرٹری (الیکٹورل) چوہدری محمد سلیم کے مطابق اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن سے منسلک 42 کلبوں کی سکروٹنی ...
مزید پڑھیں »لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کا آسٹرو ٹرف کیچڑ سے بھرپور ، متعدد کھلاڑی فائنل کے موقع پر میچ میں گر گئے
پشاور … مسرت اللہ جان…پشاور کے قیوم سپورٹس کمپلیکس میں واقع لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کا آسٹروٹرف کیچڑ سے بھر گیا ہے اورہاکی کھیلتے ہوئے کھلاڑیوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے -گذشتہ روز سٹیڈیم میں انڈر 16 ہاکی چیمپئن شپ کے فائنل کے موقع پر آسٹرو ٹرف پر پانی تو ڈالا گیا تھا لیکن صفائی نہ ہونے ...
مزید پڑھیں »