امپائر شاہد اسلم پاکستان کرکٹ بورڈ کے امپائرنگ پینل میں شامل ہو گئے۔

امپائر شاہد اسلم پی سی بی لیول ٹو کا کورس کرنے اور امتحان پاس کرکے پاکستان کرکٹ بورڈ کے امپائرنگ پینل میں شامل ہو گئے۔

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)

آٹھ سالوں سے مسلسل کراچی امپائرنگ ایسوسی ایشن کے ساتھ منسلک ہوکرکئی بڑےٹورنامنٹس میں امپائرنگ کے فرائض سر انجام دیتارہا ھوں۔امپائر شاہد اسلم

کراچی کرکٹ کے جانے مانے ہر دلعزیز مشہور امپائر شاہد اسلم پی سی بی لیول ٹو کا کورس کرنے کے بعد امتحان پاس کر کے پاکستان کرکٹ بورڈ کے امپائرنگ پینل میں شامل ہو گئے ہیں۔

ہم کراچی شہر کے اسپورٹس کے حلقے کی جانب سے شاہد اسلم کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

شاہد اسلم پچھلے آٹھ سالوں سے مسلسل کراچی امپائرنگ ایسوسی ایشن کے ساتھ منسلک ہو کر کئی بڑے ٹورنامنٹس میں امپائرنگ کے فرائض سر انجام دیتے رہے ہیں

error: Content is protected !!