مصنف کی تحاریر : newseditor

حیات آباد کرکٹ سٹیڈیم دسمبر تک مکمل ہوجائے گا۔ اسفند یار خان خٹک

پشاور (سپورٹس رپورٹر)حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں سپین سے برآمد شدہ آرام دہ نشستیں لگانے کا سلسہ شروع کردیا گیا ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبر پختونخوا اسفندیار خٹک نے نشست لگانے کا باقاعدہ آغاز کردیا اس موقع پر این ایل سی سینئر پراجیکٹ مینجر کرنل گوہر آفتاب،ایڈمنسٹریٹر حیات آباد سپورٹس کمپلیکس شاہ فیصل،کئیر ٹیکر یاسر خان اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوارومان گل اوپن ٹینس چیمپین شپ میں متعدد میچز کا فیصلہ

پشاور(سپورٹس رپورٹر) پشاور کے شاہی باغ ٹینس کلب میں جاری خیبرپختونخوارومان گل اوپن ٹینس چیمپین شپ میں گزشتہ روز مینز سنگلز میں کانٹے کے مقابلے جاری رہے ‘گزشتہ روز ہونیوالے میچوں میں انٹرنیشنل پلیئر کاشان عمر ‘اعجاز احمد ‘برکت اللہ ‘پاکستان نمبر ون عقیل خان ‘یوسف خان خلیل’شعیب خان ‘حسیب اللہ ‘اسد اللہ نے میچ جیت لئے صوبائی ٹینس ایسوسی ...

مزید پڑھیں »

66 ویں نیشنل ٹریک سائیکلنگ چیمپئن شپ میں خیبرپختونخوا نے 14 میڈلز جیت لئے

پشاور(سپورٹس رپورٹر) لاہور میں ہونیوالی 66 ویں نیشنل ٹریک سائیکلنگ چیمپئن شپ میں خیبرپختونخوا کی مینز و ویمنز ٹیموں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 14 میڈلز اپنے نام کئے’چیمپئن شپ میں ملک بھر سے ایک سو سے زائد مردو و خواتین کھلاڑیوں نے شرکت کی’اختتامی تقریب کے موقع پر وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا’ڈی جی ...

مزید پڑھیں »

بھارت کیخلاف قومی ٹیم کی تاریخی جیت سے قوم کا سر فخر سے بلند ہوا، آرمی چیف

پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کیخلاف شاندار اور تاریخی جیت پر پاکستان فوج کے سربراہ چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے نے ٹیم کو مبارکباد دی ہے، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے کئے جانے والے ٹوئٹ میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا ...

مزید پڑھیں »

بھارت کیخلاف تاریخی فتح، عوام کا جشن،ہوائی فائرنگ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف تاریخی فتح پر عوام سڑکوں پر نکل آئی۔ پاکستان نے بھارت کو ٹی ٹوئنٹی میچ میں 10 وکٹوں سے شکست دیکر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کیا ہے۔  کراچی، لاہور، گوجرانوالہ، کوئٹہ، پشاور سمیت مختلف شہروں میں بھارت کے خلاف تاریخی فتح کی خوشی میں نوجوان سڑکوں پر نکل آئے۔ نوجوانوں نے سڑکوں پ ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹ ٹیم کو تاریخی جیت پر وزیراعظم کی مبارکباد

وزیراعظم پاکستان عمران خان نے قومی کرکٹ ٹیم بھارت کیخلاف شاندار جیت پر تمام ٹیم کے کھلاڑیوں اور ارکان کو دلی مبارکباند دی ہے اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم عمران نے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم خصوصاً بابر اعظم، جنہوں نے پوری جرات سے ٹیم کی قیادت کی اور رضوان اور شاہین آفریدی، جنہوں نے نہایت شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا،کو ...

مزید پڑھیں »

کوہلی نے محمد رضوان کو گلے لگا لیا

پاکستان نے بھارت کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچ میں شکست دیکر تاریخ رقم کردی۔ بھارت کے 152 رنز کے ہدف تعاقب میں پاکستانی اوپنرز نے محتاط انداز اپناتے ہوئے بیٹنگ کا آغاز کیا۔ پاکستان کے کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان نے گراؤنڈ کے چاروں اطراف اسٹروک کھیلے اور 152 رنز کی شاندار شراکت قائم کی اور بھارتی بولرز ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،پاکستان نے تاریخ پلٹ دی، بھارت کو مات دیدی

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے میں پاکستان نے بھارت  کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ دبئی میں کھیلے گئے پاک بھارت ٹاکرے میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر بھارت کو بیٹنگ کی دعوت دی ، بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، سری لنکا نے بنگلا دیش کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے کے تیسرے میچ میں سری لنکا نے بنگلا دیش کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا۔شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے بنگلا دیش کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، جس پر بنگلا دیش نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 171 رنز ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، بابر اعظم کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے میں پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دبئی میں کھیلے جارہے پاک بھارت ٹاکرے میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر بھارت کو بیٹنگ کی دعوت دے دی۔پاکستان کرکٹ ٹیم نے پلئینگ الیون میں سے حیدر علی کو ڈراپ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!