ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، بابر اعظم کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے میں پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

دبئی میں کھیلے جارہے پاک بھارت ٹاکرے میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر بھارت کو بیٹنگ کی دعوت دے دی۔پاکستان کرکٹ ٹیم نے پلئینگ الیون میں سے حیدر علی کو ڈراپ کردیا گیا۔

error: Content is protected !!