مصنف کی تحاریر : newseditor

کھلاڑیوں کی تعداد پر تنازع،کبڈی میچ کے دوران ڈنڈوں سوٹوں کا استعمال

فیصل آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) فیصل آباد کے علاقے سلطان ٹاؤن میں جاری کبڈی میچ میدان جنگ بن گیا۔ کھلاڑیوں اور تماشائیوں کی جانب سے ایک دوسرے پر ڈنڈوں اور سوٹوں کا بھی آزادانہ استعمال کیا گیا۔فیصل آباد میں تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے سلطان ٹاؤن میں دو ٹیموں کے درمیان کبڈی کا میچ جاری تھا۔ کہ اسی دوران کھلاڑیوں ...

مزید پڑھیں »

ویسٹ انڈیز کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست،انگلش ویمن کو سیریز میں 0-3کی ناقابل شکست برتری

ڈربی(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں بھی انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو بیس رنز سے شکست دیکر سیریزمیں تین صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی ہے، تفصیلات کے مطابق انگلش ویمن ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ بیس اوورز ...

مزید پڑھیں »

گزشتہ ایڈیشن کی فائنلسٹ ناردرن اور بلوچستان کے موجودہ اسکواڈز پر ایک نظر

ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کی دفاعی چیمپئن ناردرن کی ٹیم رواں سال بھی ٹی ٹونٹی کرکٹ کے نامور کھلاڑیوں پر مشتمل ہے۔ عماد وسیم کی قیادت میں میدان میں اترنے والے اسکواڈ میں ٹی ٹونٹی کرکٹ کے تجربہ کار کھلاڑیوں کے علاوہ باصلاحیت نوجوان کرکٹرز بھی شامل ہیں۔ گزشتہ ایڈیشن کی دوسری فائنلسٹ، بلوچستان کی ٹیم ہے، جس ...

مزید پڑھیں »

28ویں اسپیشل پرسن گیمز ،بلائنڈ کرکٹ میں پشاورکی کامیابیوں کاسلسلہ جاری

پشاور(نواز گوہر سے)پشاور صوبائی دارالحکومت پشاورمیں شروع ہونے والی 28ویں اسپیشل پرسن گیمز برائے جسمانی معذور کے سلسلے میں بلائنڈکرکٹ کے مزید دومیچوں کافیصلہ ہوگیا۔میزبان پشاوراوراسلام آباد نے اپنے اپنے میچز جیت کرفائنل کے لیے راہ ہموارکرلی تاریخی اسلامیہ کالج کرکٹ گروانڈ پرکھیلے جانے والے ایونٹ کے دوسرے روزکے پہلے میچ میں اسلام آباد نے اٹک کو26رنز سے مات دی۔ ...

مزید پڑھیں »

کامران بنگش کی اسپیشل باصلاحیت کھلاڑیوں کے صوبائی محکموں میں ملازمت کے دوفیصد کوٹہ کے سوال پرخاموشی

پشاور (نواز گوہر سے)پشاورصوبائی معاون خصوصی برائے اطلاعات واعلی ٰتعلیم کامران بنگش نے اسپیشل باصلاحیت کھلاڑیوں کے صوبائی محکموں میںملازمت کے دوفیصد کوٹہ کے سوال پرخاموشی اخیتارکرتے ہوئے جواب دینے سے معذرت کرلی۔28 ویں نیشنل اسپیشل پرسن گیمزکی افتتاحی تقریب کے موقع پران سے میڈیا ٹاک کے دوران اایک صحافی نے ان سے سوال کیاکہ ہمارے اسپیشل کھلاڑی بھی بہت ...

مزید پڑھیں »

نیشنل سپیشل گیمز ، باسکٹ بال میں پشاور نے بنوں کو شکست دیدی

پشاور نیشنل گیمز برائے جسمانی معذوران باسکٹ بال ایونٹ میں پشاورنے بنوںکوسولہ چھ سے شکست دیدی۔قیوم سپورٹس کے باسکٹ بال کورٹ میں کھیلے گئے باسکٹ بال ایونٹ میں پشاورنے عمدہ کھیل کامظاہرہ کرتے ہوئے اپنے حریف بنوں کی ٹیم کو چھ کے مقابلے میںسولہ سکور سے شکست دیکراپنی فتوحات کاعمدہ آغاز کیا

مزید پڑھیں »

28 ویں نیشنل سپیشل پرسن گیمز ، پست قامت کرکٹ میں میچ میں زلمی کلب کی کامیابی

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) پشاورمیں جاری 28وین نیشنل سپیشلپرسن گیمز کے سلسلے میں منعقدہ پست قامت کرکٹ ٹورنامنٹ کرکٹ کی ٹیم نے پشاورفنکارکوایک دلچسپ اورعمدہ مقابلے کے بعدچھ وکٹوںسے ہرادیا۔میچ کے آغاز پرپشاور فنکار کے کپتان زردادبلبل نے ٹاس جیت کرپہلے خود کھیلنے کا فیصلہ کیا اورمقررہ چھ اوورز میں وووکٹوں کے نقصان پربنائے۔ پشار فنکارکی جانب سے شاہ نواز سے ...

مزید پڑھیں »

انڈر16 ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام ہری پور میں بوائز و گرلزکے ٹرائلز مکمل ہوگئے

ہری پور(سپورٹس رپورٹر)خیبر پختونخواسپورٹس ڈائریکٹریٹ کے زیر اہتمام مرد خواتین کھلاڑیوں کو سامنے لانے کیلئے ہری پور میں16سال سے کم عمر خواتین کھلاڑیوں اور میں مرد کھلاڑیوں کے ٹرائلز کا مرحلہ مکمل ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ محمود خان کی خصوصی ہدایت پر صوبے کے تمام اضلاع میں نچلی سطح پرٹیلنٹ کو تلاش کرکے سامنے لانے کیلئے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ٹی ٹونٹی کپ سے قبل قومی کھلاڑیوں کے شائقینِ کرکٹ کے لیے خصوصی پیغامات

ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)کورنا وائرس کی وباء کے باعث کھلاڑیوں، شائقین کرکٹ اور تمام آفیشلز کی صحت اور حفاظت کے پیش نظر نیشنل ٹی ٹونٹی کپ بند دروازوں میں کھیلا جائے گا۔ تیس ستمبر سے اٹھارہ اکتوبر تک کھیلے جانے والے اس ٹورنامنٹ میں پاکستان کے بہترین کھلاڑیوں کےدرمیان سنسنی خیز مقابلے پی ٹی وی اسپورٹس پر براہ راست نشر کیے ...

مزید پڑھیں »