آن لائن ورکشاپ کا دائرہ ڈویژنل سطح پر پھیلا دیا ہے تاکہ افسران کوجدید سپورٹس سے آگاہی حاصل ہو اور وہ نیا ٹیلنٹ سامنے لانے میں اپنا کردار ادا کرسکیں، سیکرٹری سپورٹس پنجاب لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )یوتھ افیئرز ، سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیر اہتمام ساہیوال ڈویژن کے افسران کی آن لائن تربیتی ورکشاپ کا انعقادسیکرٹری سپورٹس، یوتھ افیئرز، آرکیالوجی ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
روٹری ڈسڑکٹ گورنر ڈاکٹر فرحان عیسی کیجانب سے کھلاڑیوں کیلئے کراچی اسپورٹس فاؤنڈیشن کو 1000 فیس ماسک دینے کا اعلان
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) روٹری انٹرنیشنل کے ڈسڑکٹ گورنر ڈاکٹر فرحان عیسی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے منفی اثرات سے کھیل کے میدان اورکھلاڑی بھی محفوظ نہیں رہ سکے ہیں لاک ڈاؤن کے باعث کھیلوں کی سرگرمیاں منجمند اور میدانوں کے ویران ہونے کا براہ راست اثر کھیل سے وابستہ کھلاڑیوں، آرگنائزرزاور گراؤنڈ اسٹاف کوہوا ہے کراچی اسپورٹس فاؤنڈیشن ...
مزید پڑھیں »قومی کھیل کی عزت و وقار واپس لانے کیلئے سینیٹ سمیت ہر فورم پر آواز اٹھاؤں گا.سینیٹر مشاہد اللہ خان
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہا کہ قومی کھیل کی عزت و وقار واپس لانے کیلئے سینیٹ سمیت ہر فورم پر آواز اٹھاؤں گا.انہوں نے یہ بات آڈیو پیغام کے زریعے کہی.سینیٹر مشاہد اللہ خان نے مزید کہا کہ میں شروع سے سپورٹس لور رہا ہوں.بیرون ملک کرکٹ بھی کھیلتا رہا ہوں.جب ہوش سنبھالا تھا تو اس ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم کا دوسرا انٹرا سکواڈ 4روزہ میچ آج سہ پہر 3 بجے شروع ہوگا
ڈربی(سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں شامل انگلینڈ کے خلاف 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان کادوسرا انٹرا اسکواڈ چار روزہ پریکٹس میچ آج سے دی انکورا کاؤنٹی گراؤنڈ ڈربی میں شروع ہوگا۔ پانچ اگست سے شروع ہونے والی سیریز سے قبل اس چار روزہ پریکٹس میچ کو فرسٹ کلاس میچ کا درجہ دیا ...
مزید پڑھیں »لیور پول نے انگلش پریمیئر کا اعزاز جیت لیا، جانتے ہیں یہ فتح کتنے سالوں کے بعد اسے ملی
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)فٹبال انگلش پریمیئر میں لیورپول نے چیلسی کے خلاف پانچ تین کی فتح سمیٹ کر ریکارڈ 30 سال بعد ٹرافی حاصل کر لی۔اینفیلڈ کے خالی اسٹیڈیم میں بڑا فٹبال میلہ، لیور پول نے چیلسی برتری کی دھاک بٹھائی، گولز پر گول کیے۔ پانچ تین کی جیت پر میچ ختم ہوا، ٹرافی ملنے کی تقریب میں کھلاڑیوں نے ...
مزید پڑھیں »سائوتھ ایشین گیمز میں تمغے جیتنے والی قومی کراٹے ٹیم نے نئی مثال قائم کردی
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)ساؤتھ ایشین گیمز کی میڈلسٹ پاکستان کراٹے ٹیم نے اسپورٹس بورڈ کی جانب سے نظر انداز کیے جانے پر انعامی رقم کا کچھ حصہ رضاکارانہ طور پر اپنےکوچ کو دے دیا۔ خیال رہے کہ پاکستان اسپورٹس بورڈ نے گزشتہ برس کٹھمنڈو میں ہونے والے ساؤتھ ایشین گیمز کے میڈلسٹ کھلاڑیوں کو نقد انعام دیے تھے لیکن کوچز ...
مزید پڑھیں »فاسٹ بائولر محمد عامر کا دوسرا کورنا ٹیسٹ بھی منفی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)فاسٹ بولر محمد عامر کی انگلینڈ جاکر قومی اسکواڈ کو جوائن کرنے کی راہ مزید ہموار ہو گئی ہے۔محمد عامر کے پیر اور بدھ کو ٹیسٹ ہوئے اور ان کا دوسرا کووڈ 19 ٹیسٹ بھی منفی آیا ہے جس کی تصدیق پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھی کردی ہے۔ دوسری جانب محمد عامر کے ہمراہ مساجر محمد عمران بھی ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ ویسٹ انڈیز کا تیسرا ٹیسٹ کل سے اولڈٹریفورڈ میں شروع ہوگا
مانچسٹر (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ کل اولڈ ٹریفورڈ مانچسٹر میں شروع ہوگا۔ ویسٹ انڈیز نے ساؤتھمپٹن میں کھیلے گئے پہلے میچ میں انگلینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دی تھی جس کا حساب انگلینڈ نے مانچسٹر میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میں ...
مزید پڑھیں »پاکستان کو ایشین تھرو بال چیمپئن شپ کی میزبانی مل گئی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) کورونا کرائسز میں پاکستان کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی ، ایشین تھروبال فیڈریشن نے پاکستان کو ایشین چیمپئن شپ کی میزبانی دے دی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کو کورونا کرائسز کے دوران پہلے بڑے ایونٹ کی میزبانی مل گئی ایشین تھروبال فیڈریشن کی چیمپئن شپ کی میزبانی پاکستان کو مل گئی جس میں بھارت، ملائیشیا، سری لنکا، انڈونیشیا، ...
مزید پڑھیں »کرکٹ کھیلنے کیلئے بھارت کے پیچھے نہیں بھاگیں گے،احسان مانی
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی نے کہاہے کہ بھار ت کے ساتھ کرکٹ کھیلنے کو تیا رہیں لیکن اس کی خاطر اس کے پیچھے نہیں بھاگیں گے ،میری خواہش ہے کہ پاکستا ن کی فرسٹ کلاس کرکٹ میں غیرملکی کھلاڑیوں کو کھیلتا ہوا دیکھوں ،وزیراعظم عمران خان پی سی بی کے پیٹرن ان چیف ہیں لیکن ...
مزید پڑھیں »