لیور پول نے انگلش پریمیئر کا اعزاز جیت لیا، جانتے ہیں یہ فتح کتنے سالوں کے بعد اسے ملی

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)فٹبال انگلش پریمیئر میں لیورپول نے چیلسی کے خلاف پانچ تین کی فتح سمیٹ کر ریکارڈ 30 سال بعد ٹرافی حاصل کر لی۔اینفیلڈ کے خالی اسٹیڈیم میں بڑا فٹبال میلہ، لیور پول نے چیلسی برتری کی دھاک بٹھائی، گولز پر گول کیے۔

پانچ تین کی جیت پر میچ ختم ہوا، ٹرافی ملنے کی تقریب میں کھلاڑیوں نے خوب ہلا گلا کیا ۔تیس سال بعد انگلش پریمیئر لیگ ٹرافی اٹھانے کا خواب پورا ہوا تو کھلاڑی اور آفیشلز خوشی سے نہال ہو گئے۔

error: Content is protected !!