مصنف کی تحاریر : newseditor

نیشنل ٹی ٹونٹی : سدرن پنجاب نے خیبر پختونخواہ کو 11 رنز سے ہرا دیا

قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے نیشنل ٹی ٹونٹی کے اہم میچ میں پوائنٹس ٹیبل پر چھٹے نمبر پر موجود اے ٹی ایف سدرن پنجاب نے خیبر پختونخواہ کو 11 رنز سے ہرا دیا.خیبر پختونخواہ نے ٹاس جیت کر سدرن پنجاب کو بیٹنگ کرنے دعوت دی توسدرن پنجاب نے پانچ وکٹوں پر 193 رنز بنائے. جواب میں خیبر پختونخواہ کی ٹیم ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،جیتنے والی ٹیم کو کتنے لاکھ ڈالرز ملینگے؟

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی انعامی رقم کا اعلان کردیا، فاتح ٹیم کو 16 لاکھ ڈالرز ملیں گے، رنرز اپ 8 لاکھ جبکہ سیمی فائنل میں شکست کھانے والی ٹیمیں چار چار لاکھ ڈالرز کی حقدار ٹھہریں گی۔ ٹیموں کے گروپ میچز جیتنے کی رقم علیحدہ ہوگی، اگر پاکستانی ٹیم گروپ سے ناقابل شکست ...

مزید پڑھیں »

رمیز راجہ کی ڈومیسٹک کرکٹرز سے ساتھ ملاقات

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے اتوار کی صبح نیشنل ٹی ٹونٹی میں شریک تمام ٹیموں کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی۔ اس دوران انہوں نے نوجوان کھلاڑیوں کو چیئرمین پی سی بی کی حیثیت سے اپنے ویژن سے متعلق آگاہ کیا۔ چیئرمین پی سی بی نے نوجوان کھلاڑیوں کو تمام تر توجہ کھیل پر مرکوز رکھنے کی تلقین ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی سکواڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریاں شروع کردیں

پاکستان نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا باقاعدہ آغاز کردیا ہے، قومی ٹی ٹونٹی سکواڈ کا نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں بھرپور تربیتی سیشن منعقد ہوا، قومی کھلاڑیوں کی ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق کی زیرنگرانی تربیتی مشقیں ہوئیں بائولنگ کنسلٹنٹ ویرنن فیلنڈر کا بائولرز کے ساتھ خصوصی سیشن بھی منعقد کیا گیا،کھلاڑیوں نے نیٹ ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں صرف بھارت کو ہی نہیں نیوزی لینڈ کو بھی ہرانا ہے،حسن علی

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سکواڈ کے فاسٹ بولر حسن علی کا کہنا ہے کہ بھارت کو ہی نہیں نیوزی لینڈ کو بھی ہرانا ہے، دونوں میچز بڑے اہم ہیں، پلان کر کے جائیں گے میچز کو آسان نہیں لیں گے۔کرکٹر حسن علی نے ورچوئل پریس کانفرنس میں کہا کہ میگا ایونٹ کے آغاز میں ہی پاکستان ٹیم کے دونوں ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ ایسوسی ایشنز چیمپئن شپ کے تیسرے راؤنڈ کا دوسرا روز مکمل

ایل سی سی اے گراؤنڈ لاہور میں جاری میچ میں سندھ کی ٹیم فالو آن کا شکار ہوگئی ہے. ناردرن کے 7 وکٹوں کے نقصان پر 368 رنز کے جواب میں سندھ کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 128 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی. فالو آن کا شکار سندھ نے میچ کے دوسرے روز کھیل کے اختتام پر دوسری اننگز ...

مزید پڑھیں »

ناردرن نیشنل ٹی ٹونٹی کے سیمی فائنل میں جگہ بنانے والی پہلی ٹیم بن گئی

نیشنل ٹی ٹونٹی کے اٹھائیسویں میچ میں ناردرن نے بلوچستان کو 5 وکٹوں سے ہرا کر نیشنل ٹی ٹونٹی کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی ہے۔ ناردرن نےسنسنی خیز مقابلے کے بعد 186 رنز کا ہدف ایک گیند قبل حاصل کرلیا۔ اوپنر علی عمران نے 64 رنز کی دلکش اننگز کھیل کر ناردرن کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ ...

مزید پڑھیں »

200 کے قریب نوجوان کرکٹرز اتوار سے ایکشن میں نظر آئیں گے

تھری ڈے نیشنل انڈر 19 چیمپئن شپ اور ون ڈے نیشنل انڈر 19 کپ کاآغاز اتوار سے ہوگا۔ چھ مختلف وینیوز پر کھیلے جانے والے ایونٹس میں 200 کے قریب نوجوان کرکٹرز شرکت کریں گے۔ چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کی مجموعی طور پر 12 ٹیموں پر مشتمل نیشنل انڈ 19 چیمپئن شپ (تھری ڈے فارمیٹ) اور نیشنل انڈر 19 کپ ...

مزید پڑھیں »

محمد سجاد نے 147 کا بریک کر کے ڈومیسٹک ریکارڈ قائم کر دیا

کراچی (اسپورٹس ڈیسک) سابق قومی چیمپئن محمد سجاد (این بی پی) نے این بی پی 46 ویں قومی اسنوکر چیمپئن شپ میں 147 کا زیادہ سے زیادہ بریک کھیل کر سنگ میل عبور کرلیا ،سجاد کا زیادہ سے زیادہ بریک قومی چیمپئن شپ میں یہ کسی بھی کھلاڑی کا نیا ریکارڈ ہے جبکہ گزشتہ روز احسن رمضان (پنجاب) نے دفاعی ...

مزید پڑھیں »

افتخار احمد اور صاحبزادہ فرحان کی شاندار پارٹنرشپ نے کے پی کو7 وکٹوں سے کامیابی دلادی

نیشنل ٹی ٹونٹی کے پچیسویں میچ میں دفاعی چیمپئن خیبرپختونخوا نے جی ایف ایس سندھ کو 7 وکٹوں سے ہرادیا۔ افتخار احمد اور صاحبزادہ فرحان کی 100 رنز کی ناقابل شکست شراکت داری نے کے پی کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ خیبرپختونخوا نے 153 رنز کا ہدف 18 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ مطلوبہ ...

مزید پڑھیں »