مصنف کی تحاریر : newseditor

پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اولمپین ندیم این ڈی بھی کرونا وائرس کی زد میں آگئے

گوجرہ(علی عباس سے) پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اولمپین ندیم این ڈی بھی کرونا وائرس کی زد میں آگئے، ندیم این ڈی ہاکی سے ریٹائیرمنٹ کے بعد بنک میں ملازمت کررہے ہیں،کرونا ٹیسٹ کرایا جو مثبت آیا خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیاتفصیلات کے مطابق سابق کپتان قومی ہاکی ٹیم اولمپین ندیم این ڈی کورونا وائرس کی زد میں ...

مزید پڑھیں »

وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے کے ایچ اے سپورٹس کمپلیکس میں فلڈلائٹس کی تنصیب پر سیکرٹری کے ایچ اے حیدر حسین کا اظہار تشکر

کراچی ( سپورٹس لنک رپورٹ)گزشتہ دنوں کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کو اس وقت ایک نئے باب کا اضافہ ہوا جب سندھ حکومت کی جانب سے کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس میں نصب فلڈ لائٹس کو آزمائشی طور پر آن کیا گیا۔کمپلیکس میں چار ٹاورز نصب ہیں جن میں سے ہر ایک میں 2000 واٹ کی 16 لائٹس شامل ہیں جن ...

مزید پڑھیں »

لیجنڈ کھلاڑی اور کوچنگ

استاد کی اہمیت اول سے لیکر آخر تک رہے گی چاہے وہ کوئی بھی شعبہ زندگی کیوں نہ ہو ۔ جب سے گلوبل ویلج کا زمانہ شروع ہوا ہے تو استاد کو کوچ کہنا شروع کردیا ہے اب تو نصاب کی تعلیم دینے والے بھی کوچنگ اکیڈمی کا بورڈ چسپاں کرنے لگے ہیں مگر میرا موضوع صرف کرکٹ کوچنگ تک ...

مزید پڑھیں »

شاہد خان آفریدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی بھی کورونا سے متاثر ین میں شامل ہو گئے۔شاہد آفریدی نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا اس بات کی تصدیق کی کہ ان کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ سابق آل راؤنڈر نے کہا کہ جمعرات سے طبیت خراب تھی اور جسم میں درد ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی نے ٹیم پارٹنرشپ رائٹس کے نئے معاہدوں پرپیش رفت شروع کردی

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ نے 2020سے 2023کیلئے ٹیم پارٹنرشپ رائٹس کے نئے معاہدوں پرپیش رفت شروع کردی، ٹیم پارٹنرشپ رائٹس کی خواہشمند کمپنیز سے بڈز کی طلبی کیلئے اشتہار جاری کردیاگیاہے ۔ قومی مینز ٹیم کی پرنسپل اور ایسوسی ایٹ پارٹنرشپ کے حقوق جبکہ ویمنز ٹیم کی پرنسپل پارٹنر شپ کے حقوق فروخت کیلئے پیش کئے گئے ہیں ۔بڈز 21سے ...

مزید پڑھیں »

ٹیم کی کپتانی اپنے ساتھ کئی چیلنجز اور خطرات بھی لے کر آتی ہے،مدثر نذر

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پی سی بی کے سابق ڈائریکٹر آف اکیڈمیز اور ماضی کے اوپننگ بیٹسمین مدثر نذر نے بابر اعظم کو قیادت گنوانے کی پریشانی میں مبتلا نہ ہونے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ قومی ٹیم کی کپتانی اپنے ساتھ کئی چیلنجز اور خطرات بھی لے کر آتی ہے۔مدثر نذر کا کہنا تھا کہ کپتانی کے ٹاپ کرکٹرز ...

مزید پڑھیں »

ایسے کھلاڑی قابل غور سمجھے گئے جو انگلینڈ میں کامیابی دلا سکتے ہیں،مصباح الحق

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی چیف سلیکٹر مصباح الحق کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے مستقبل کو نگاہ میں رکھتے ہوئے سکواڈ منتخب کیا اور ایسے کھلاڑی قابل غور سمجھے گئے جو انگلینڈ میں کامیابی دلا سکتے ہیں۔انگلینڈ ٹور کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کرتے ہوئے چیف سلیکٹر کا کہنا تھا کہ یہ ایک چیلنجنگ وقت ہے کیونکہ پاکستانی پلیئرز گزشتہ چند ...

مزید پڑھیں »

کھیلوں کے مختلف منصوبوں کیلئے 92کروڑ 94لاکھ روپے مختص

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ )وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے دوران پاکستان سپورٹس بورڈ کے تحت کھیلوں کے مختلف منصوبوں کیلئے مجموعی طور پر92کروڑ 94لاکھ 92ہزار روپے کے ترقیاتی فنڈز مختص کئے ہیں۔ بجٹ دستاویز کے مطابق وزارت بین الصوبائی رابطہ ڈویژن کے پانچ جاری اور دو نئے منصوبوں کے لیے مجموعی طور پر929.492ملین روپے مختص کئے گئے ہیں۔ ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ انگلینڈ پر روانگی سے قبل کورونا ٹیسٹ ہونگے

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)دورہ انگلینڈ کیلیے اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں کے انگلینڈ روانگی سے قبل کورونا ٹیسٹ بھی کیے جائیں گے۔ ٹیسٹ مثبت آنے والے کھلاڑیوں کو دورہ انگلینڈ پر جانے کی اجازت حاصل نہیں ہوگی پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ دو مرحلوں میں لیے جائیں گے۔ پہلے مرحلے میں 20 جون کو کھلاڑی کے کورونا ...

مزید پڑھیں »

سینئر سپورٹس جرنلسٹ اصغر علی مبارک کےوالدکا انتقال،میجرجنرل اکرم ساہی سمیت دیگرکا اظہار تعزیت

اسلام آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ) سینئر سپورٹس جرنلسٹ اصغر علی مبارک کےوالد ڈاکٹر مبارک علی انتقال کرگئے۔ ان کی وفات پر پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجرجنرل ریٹائرڈ محمد اکرم ساہی، پاکستان جوڈو فیڈریشن کے چیئرمین کرنل ریٹائرڈ شجاعت علی رانا، پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر رزاق آرائیں پاکستان روپ سکیپنگ فیڈریشن کے صدر مقبول آرائیں، اسلام ...

مزید پڑھیں »