سینئر سپورٹس جرنلسٹ اصغر علی مبارک کےوالدکا انتقال،میجرجنرل اکرم ساہی سمیت دیگرکا اظہار تعزیت

اسلام آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ) سینئر سپورٹس جرنلسٹ اصغر علی مبارک کےوالد ڈاکٹر مبارک علی انتقال کرگئے۔ ان کی وفات پر پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجرجنرل ریٹائرڈ محمد اکرم ساہی، پاکستان جوڈو فیڈریشن کے چیئرمین کرنل ریٹائرڈ شجاعت علی رانا، پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر رزاق آرائیں

پاکستان روپ سکیپنگ فیڈریشن کے صدر مقبول آرائیں، اسلام آباد فٹ سال فیڈریشن کے صدر رانا تنویراحمد نے سینئر سپورٹس جرنلسٹ اصغر علی مبارک سے دلی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے

error: Content is protected !!