اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) سمرفس سکول فٹ بال چیمپیئن شپ کو کرونا وائرس کے باعث ملتوی کردیا گیا ہے، یہ بات ایونٹ کے آرگنائزنگ سیکرٹری حمزہ واسطی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتائی، انہوں نے کہا کہ سمرفس سکول فٹ بال چیمپیئن شپ 20 مارچ سے ویسٹ منسٹر انٹرنیشنل سکول بحریہ کیمپس فیز سیون میں کھیلی جانی تھی ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
کورونا وائرس، پاکستان سپورٹس کمپلیکس اور کوچز سنٹرز پر تمام سہولیات 15اپریل تک بند
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپورٹس بورڈ نے کرونا وائرس کے باعث پاکستان سپورٹس کمپلیکس اور کوچز سنٹرز میں تمام سہولیات 15 اپریل تک بند کردی ہیں۔ گذشتہ روز پاکستان سپورٹس بورڈ کی ڈائریکٹر جنرل آمنہ عمران خان نے میڈیا کو بتایاکہ حکومت کی ہدایت پر پاکستان سپورٹس بورڈ نے کرونا وائرس کے باعث پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد اور صوبائی ...
مزید پڑھیں »اسد شفیق اور عمیر بن یوسف ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کا حصہ بن گئے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)تجربہ کار بلے باز اسد شفیق اور نوجوان کرکٹر عمیر بن یوسف ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2020 کا حصہ بن گئے ہیں۔ایونٹ کے آئندہ میچوں کے لیے ملتان سلطانز نے اسد شفیق کو اسکواڈ میں شامل کرلیا ہے۔ ملتان سلطانز کے ابتدائی اسکواڈ میں شامل 2 غیر ملکی کرکٹرز جیمز ونس اور رائیلی روسو لیگ سے ...
مزید پڑھیں »کورونا وائرس، پاکستان ہاکی فیڈریشن نے بھی خصوصی ہدایات جاری کردیں
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) ہاکی فیڈر یشن نے ہاکی ایسوسی ایشنوں اور اکیڈمیز حکام کو کورونا وائرس سے بچائو کے لئے خصوصی اقدامات کی ہدایت کی ہے، کہا گیا ہے کہ کھلاڑی میچ کے دوران ماسک کا استعمال کریں اور ہاتھ ملانے سے گریز کریں، جن کھلاڑیوں کو نزلہ اور زکام کی شکایت ہو ان کو میچ نہ کھلایا جائے۔
مزید پڑھیں »پاکستان گرین اور وائٹس کے مابین والی بال میچ میں شرکت کے لیئے سندھ کے آفیشلز و کھلاڑی ڈہرکی روانہ
کوٹری(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان گرین اور وہائٹس کے مابین والی بال میچ میں شرکت کے لیئے سندھ کے آفیشلز و کھلاڑی ڈہرکی روانہ ہوگئے.اینگرو فرٹلائیزر میں ہورہے مذکورہ نمائشی میچ کے لیئے سندھ والی بال ایسوسی ایشن کے نامزد آفیشلز و کووآرڈینیٹرز میں فرقان حسین, مظہرالدین میمن, پرویز احمد شیخ, سبط رضا, پرویز احمد خان, محمد شہباز باجوہ, عبدالرحیم راجپوت, ...
مزید پڑھیں »ملتان سلطانز کے کھلاڑیوں اور آفیشلز کی کورونا وائرس سکیننگ،تمام کرکٹرز کلیئر
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو میں اتوار کو اپنا آخری میچ کھیلنے کے لیے کراچی میں موجود ملتان سلطانز کی ٹیم کے کھلاڑیوں اور آفیشل کی آج صبح نجی اسپتال میں کورونا وائرس اسکیننگ کرائی گئی اور تمام کھلاڑیوں کو کلیئر قرار دیا گیا ہے۔ ملتان سلطانز ٹیم کے چار کھلاڑی اور چار آفیسرز کو ...
مزید پڑھیں »غیر ملکی کھلاڑیوں کے وطن واپس جانے کے بعد حماد اعظم پشاورزلمی کا حصہ بن گئے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) غیر ملکی کھلاڑیوں کے وطن واپس جانے کے بعد حماد اعظم پی ایس ایل 2020کا حصہ بن گئے۔ انہوں نے فوری طور پر پشاور زلمی کے اسکواڈ کو جوائن کرلیا ہے۔ متبادل کھلاڑی کی حیثیت سے حماد اعظم کے نام کی منظوری ایونٹ کی ٹیکنیکل کمیٹی نےدی۔ غیر معمولی حالات کی وجہ سے پلے انگ کنڈیشن ...
مزید پڑھیں »ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 3 رنز سے ہرادیا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 3 رنز سے شکست دے دی۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کے 27ویں میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو جیت کے لیے 155رنز کا ہدف دیا۔ مطلوبہ ہدف کے تعاقب میں پشاور زلمی کی ٹیم مقررہ بیس اوورز میں ...
مزید پڑھیں »ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کے شیڈول میں تبدیلی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کے شیڈول میں تبدیلی کردی ہے۔ پی سی بی نے ایونٹ کے پلے آف میچز کو سیمی فائنل اور فائنل میں تبدیل کردیا ہے۔ فیصلے کے مطابق ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کو چار روز تک محدود کردیا گیا ہے۔ نئے شیڈول کے مطابق ایچ ...
مزید پڑھیں »تماشائیوں سے خالی سٹیڈیم میں میچ کرانے سے پی سی بی کو 10کروڑ روپے کا نقصان ہوگا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے کراچی میں ہونے والے بقیہ میچز تماشائیوں کے بغیر خالی اسٹیڈیم میں کرانے کا اعلان کیا گیا ہے جس سے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو 10 کروڑ روپے کا نقصان ہوگا۔گزشتہ روز سندھ حکومت کی سفارش پر پی ایس ایل کے کراچی ...
مزید پڑھیں »