کورونا وائرس، پاکستان ہاکی فیڈریشن نے بھی خصوصی ہدایات جاری کردیں

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) ہاکی فیڈر یشن نے ہاکی ایسوسی ایشنوں اور اکیڈمیز حکام کو کورونا وائرس سے بچائو کے لئے خصوصی اقدامات کی ہدایت کی ہے، کہا گیا ہے کہ کھلاڑی میچ کے دوران ماسک کا استعمال کریں اور ہاتھ ملانے سے گریز کریں، جن کھلاڑیوں کو نزلہ اور زکام کی شکایت ہو ان کو میچ نہ کھلایا جائے۔

error: Content is protected !!