مصنف کی تحاریر : newseditor

پاکستان سپر لیگ فائیو،میلہ 20 فروری سے سجے گا

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام پاکستان سپر لیگ کا پانچواں ایڈیشن 20 فروری سے شروع ہوگا جس کے تمام میچز پاکستان میں کھیلے جائیں گے اور یہ پہلی مرتبہ ہوگا جب ایچ بی ایل پی ایس ایل کے تمام میچز پاکستان کی سرزمین پر کھیلے جائیں گے۔ 2016ء سے شروع ہونے والی لیگ درجہ ...

مزید پڑھیں »

آل کراچی پروفیسر اعجاز فاروقی کرکٹ ٹورنامنٹ عالمگیر جمخانہ کی کوارٹر فائنل میں رسائی، داؤد سپورٹس کی کامیابی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت سے اور رائزنگ اسٹار کرکٹ کلب کے زیراہتمام منعقدہ آل کراچی پروفیسر اعجاز احمد فاروقی انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں مذید دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا کے سی سی اے اسٹیڈیم پر کھیلے گئے پہلے میچ میں عالمگیر جیمخانہ نے کورنگی الفتح کو دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد چھ رنز ...

مزید پڑھیں »

ایچ بی ایل پی ایس ایل کے 2 روایتی حریف، کنگز اور قلندرز

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ میں معیاری کرکٹ کے سبب لیگ میں شامل فرنچائزز سے مداحوں کی قربت بھی حقیقی ہے۔ شائقینِ کرکٹ نے ،ایونٹ کے گذشتہ چار ایڈیشنز میں روایتی حریفوں کے درمیان سنسنی خیزی کا بھی خوب لطف اٹھایا ہے۔ لیگ کے دوران 2 ٹاکرے ایسے ہیں جس کے مداحوں کی تعداد لاکھوں میں ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

ویمن ڈے کے موقع پر خواتین ٹین پن بائولنگ کے نمائشی مقابلے 8 مارچ کو منعقد ہونگے۔

اسلام آباد( سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے زیراہتمام اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے ویمن ڈے کے موقع پر خواتین ٹین پن بائولنگ کے نمائشی مقابلے 8 مارچ کو لیژر سٹی بائولنگ کلب جناح پارک راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے، مقابلوں کے اختتام پر وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا مہمان مہمان خصوصی ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد مردوں کی نیٹ بال ٹیم کے چنائو کے سلسلہ میں ایک روزہ ٹرائلز اتوار کو شروع ہو نگے

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) اسلام آباد نیٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اسلام آباد مردوں کی نیٹ بال ٹیم کے چنائو کے سلسلہ میں ایک روزہ ٹرائلز اتوار کو سہ پہر تین بجے پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہو نگے اسلام آباد نیٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر کرنل (ر) غلام مرتضی شاہ نے بتایاکہ ٹرائلز میں ...

مزید پڑھیں »

کبڈی ورلڈ کپ2020ء ،پاکستان آسٹریلیا کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب اور کبڈی فیڈریشن پاکستان کے باہمی تعاون سے کبڈی ورلڈ کپ 2020ء کے پانچویں روز بھی مقابلے جاری رہے،جمعرات کے روز اقبال سٹیڈیم فیصل آبادمیں ہونے والے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دیکر پول بی میں ٹاپ کرکے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا ہے پاکستان نے آسٹریلیا کو62-25 سے ہرایا، پاکستان ...

مزید پڑھیں »

آل کراچی پروفیسر اعجاز فاروقی کرکٹ ٹورنامنٹ میں اسٹیل ٹاون جمخانہ اور ناردرن جیمخانہ کی کامیابی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت سے اور رائز نگ اسٹار کرکٹ کلب کے زیر اہتمام منعقدہ آل کراچی پروفیسر اعجاز احمد فاروقی انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں مذید دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا۔ پاک اسٹار گراونڈ پر کھیلے گئے پہلے میچ میں اسٹیل ٹاون جیمخانہ نے رہبر اسپورٹس کو باآسانی 218 رنز سے شکست دیدی اسٹیل ٹاون جیمخانہ ...

مزید پڑھیں »

کھتری ویٹرن کرکٹ ٹورنامنٹ کی فاتح ٹرافی حمید الیون نے اپنے نام کرلی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کھتری ویٹرن کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں حمید الیون نے باآسانی مجید الیون کو 56رنز سے شکست دے کر فاتح ٹرافی اپنے نام کرلی۔ النادل البرہانی اسپورٹس کمپلیکس، کراچی میں کھیلے گئے فائنل میں حمید الیون نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 15اوورز میں 7وکٹوں پر 128رنز اسکور کئے۔ حمید سوئٹر والا 35رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر رہے ...

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقہ پاکستان آنے کو تیار:میچوں کے شیڈول اور مقام کا بھی اعلان

اسلام آباد (سپورٹس لنک دپورٹ ) جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول فائنل کرلیا گیا۔ ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ جنوبی افریقی کرکٹ بورڈ نے اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے کیلئے حامی بھرلی ہے۔ اس حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ نے جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے شیڈول فائنل کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جنوبی افریقی ...

مزید پڑھیں »

یاسر شاہ کو ٹیسٹ کرکٹ سے آرام کی ضرورت،راشد لطیف

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق کپتان راشد لطیف نے کہا ہے کہ یاسر شاہ کی ٹیسٹ کرکٹ میں کارکردگی سے متعلق مسائل کے حل کیلئے انہیں آرام دینے کی ضرورت ہے۔تفصیلات کے مطابق یاسر شاہ طویل عرصے سے آؤٹ آف فارم ہیں جس کا مظاہر بنگلہ دیش کیخلاف جاری راولپنڈی ٹیسٹ میچ کے ...

مزید پڑھیں »