مصنف کی تحاریر : newseditor

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم بدھ کو اسلام آباد پہنچے گی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 2 میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 7 سے 11 فروری تک راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ ٹیسٹ میچ میں شرکت کے لیے مہمان ٹیم 5 فروری بروز بدھ کی صبح اسلام آباد پہنچے گی جبکہ قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل تمام کھلاڑی 3 فروری بروز پیر کی شام راولپنڈی ...

مزید پڑھیں »

یکجہتی کشمیر ڈے کراٹے کپ 5 فروری کوہوگا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) ڈی ایم سی ساؤتھ یکجہتی کشمیر ڈے کراٹے کپ 5 فروری کو جمنازیم ہال ککری گراؤنڈ لیاری کراچی میں منعقد ہوگا. فائنل اور تقریب تقسیم انعامات رات 7 بجے منعقد ھوگی. سندہ کراٹے ایسو سی ایشن کی زیر نگرانی, ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن ساؤتھ کراچی کے تعاون سے "ڈی ایم سی ساؤتھ یکجھتی کشمیر ڈے کراٹے کپ” ...

مزید پڑھیں »

کبڈی ورلڈ کپ 2020ء کی ٹکٹوں کی فروخت کل فروری سے شروع ہو گی

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل،امور نوجوانان، آثار قدیمہ و سیاحت رائے تیمورخان بھٹی نے کہا ہے کہ پاکستانیوں کے لئے بڑی خوشخبری ہے کہ تاریخ میں پہلی بار کبڈی ورلڈ کپ2020ء پاکستان میں ہورہا ہے جس میں بھارت سمیت 10ممالک کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں،کبڈی ورلڈ کپ کی ٹکٹوں کی فروخت 3فروری سے شروع ہو گی،ورلڈ کبڈی کپ ...

مزید پڑھیں »

سوات کی 9 سالہ عائشہ نے ورلڈ تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں طلائی تمغہ جیت لیا

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)سوات کی 9 سالہ عائشہ ایاز نے متحدہ عرب امارات کی ریاست فجیرہ میں منعقد ہونے والے ورلڈ تائیکوانڈو چپمیئن شب میں سونے کا تمغہ جیت لیا، چیمپئن شپ کے دوران عائشہ ایاز نے اپنے پہلے مقابلے میں دبئی ، دوسرے مقابلے میں کرغزستان جبکہ تیسرے مقابلے میں برطانیہ کی کھلاڑی کو شکست دے دی عائشہ ایاز ...

مزید پڑھیں »

ر نواک جوکووچ نے 8ویں بار آسڑیلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

میلبرن (سپورٹس لنک رپورٹ)عالمی نمبر دو اور سربیا کے ٹینس اسٹار نواک جوکووچ نے آسٹریا کے ڈومینک تھیم کو شکست دے کر 8واں آسٹریلین اوپن اور کیریئر کا 17واں گرینڈ سلیم ٹائٹل جیت لیا۔میلبرن کے روڈ لیور ارینا میں کھیلے گئے سال کے پہلے گرینڈ سلیم ٹینس ٹورنامنٹ آسٹریلین اوپن کے مردوں کے سنگل مقابلے میں سربیا کے نوواک جوکووچ ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلین اوپن،صوفیا کینن کیریئرکا پہلا گرینڈ سلام جیتنے میں کامیاب

میلبورن (سپورٹس لنک رپورٹ)امریکا کی صوفیا کینن نے آسٹریلین اوپن کا ٹائٹل جیت لیا، انہوں نے فائنل میں دو مرتبہ کی گرینڈ سلام چیمپئن اسپین کی گاربین موگوروزا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا بڑا ٹائٹل اپنے نام کیا۔روڈ لیور ارینا، میلبرن میں کھیلے گئے سال کے پہلے گرینڈ سلیم ٹینس ٹورنامنٹ آسٹریلین اوپن کے ویمنز سنگلز کے فائنل ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل فرنچائز پشاور زلمی پرفیوم لانچ کرنیوالی پاکستان کی پہلی اسپورٹس فرنچائز بن گئی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو سے قبل پشاور زلمی کی جانب سے ایک کے بعد ایک بڑے اعلان کا سلسلہ جاری پی ایس ایل فرنچائز پشاور زلمی پرفیوم لانچ کرنیوالی پاکستان کی پہلی اسپورٹس فرنچائز بن گئی پشاور زلمی اور دنیا کی نامور پرفیوم برانڈ اصغر علی کے درمیان زلمی پرفیوم کے لیے پارٹنرشپ قائم میڈیا اور برانڈ ...

مزید پڑھیں »

قومی انڈر 19 کرکٹر فہد منیر کا ورلڈکپ میں آلراؤنڈ کارکردگی جاری رکھنے کاعزم

پوچیف اسٹروم(سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقہ میں جاری آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ 2020 کے کوارٹرفائنل میں افغانستان کو مات دینے کے بعد پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم سیمی فائنل کی تیاریوں میں مصروف ہے۔ جوہانسبرگ سے پوچیف اسٹروم پہنچنے والی قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے اتوار کے روز 3 گھنٹے سیزائدجاری رہنے والے ٹریننگ سیشن میں بھرپور ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز کا 57واں اجلاس منگل کو پشاور میں ہوگا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی کی ہدایت کے مطابق پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز کا رواں سال کا پہلا اور مجموعی طور پر 57واں اجلاس 4فروری بروزمنگل کو پشاور کے ایک مقامی ہوٹل میں ہوگا۔ خیبرپختونخوا کے دارالخلافہ پشاور میں بی او جی کا یہ پہلا اجلاس ہوگا۔ اس سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ ...

مزید پڑھیں »

کے ایم سی ویمن سپورٹس فیسٹول اختتام پذیر

کراچی( اسپورٹس رپورٹر) بلدیہ عظمی کراچی کے محکمہ ثقافت و کھیل کے تحت کے ایم سی ویمن اسپورٹس کمپلیکس گلشن اقبال میں کے ایم سی ویمن اسپورٹس فیسٹول کا انعقاد ہوا جس میں 150 سے زائد کھلاڑیوں نے حصّہ لیا، فیسٹیول میں ٹگ آف وار،آرم ریسلنگ،سیپیک ٹاکرا کھوکھو اور رولر اسکیٹنگ کے مقابلے منعقد ہوئے، خواتین کے پسندیدہ روایتی کھیلوں ...

مزید پڑھیں »